اپنا چیچاوطنی پاکستان

اپنا چیچاوطنی پاکستان رات کو سونے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھا جانا اعمال کو درست کرتا ہے آپ کو خوبصورت بناتا ہے

جناح ٹاؤن فیزون میں 6 سالہ بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق بوریوالا سے قاضی عباس کے گھر آیا مہمان چھ سالہ مہمان بچہ کھیلتے ہوۓ...
19/03/2025

جناح ٹاؤن فیزون میں 6 سالہ بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق
بوریوالا سے قاضی عباس کے گھر آیا مہمان چھ سالہ مہمان بچہ کھیلتے ہوۓ بغیر ڈھکن کے مین ہول میں گر گیا اللہ تعالیٰ ایلخانی کو صبر جمیل عطا فرمائے انتظامیہ جن کے ذمہ یہ کام تھا ان کو ہدایت نصیب فرمائے ان کی غفلت کی وجہ سے ایک گھر کا چراغ بج گیا ۔۔

07/03/2025
07/03/2025

چیچہ وطنی تھانہ صدر کی حدود 44 12 ایل میں دو گروپوں کے درمیان لڑائی تین شخص شدید زخمی ایک ہی خاندان کے تینوں زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا
چیچہ وطنی تھانہ صدر کی حدود میں آئے روز لڑائی جھگڑے معمول بن گئے. عوامی حلقوں کا ڈی پی او ساہیوال سے مسلح جتھے ختم کروانے کا مطالبہ
حافظ آصف معاویہ

یہ بچی سکنہ 109 بارہ ایل چیچہ وطنی اج بروز جمعرات صبح سے لاپتہ ہے اگر کسی نے کہیں دیکھی ہو یاں کسی کو علم ہو تو اس نمبر ...
27/02/2025

یہ بچی سکنہ 109 بارہ ایل چیچہ وطنی اج بروز جمعرات صبح سے لاپتہ ہے اگر کسی نے کہیں دیکھی ہو یاں کسی کو علم ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
03046394130.

"انسان کا سب سے بڑا دشمن حماقت نہیں،بلکہ عقلمند ہونے کا  وہم ہے۔"~سٹیفن ہاکنگ
26/02/2025

"انسان کا سب سے بڑا دشمن حماقت نہیں،بلکہ عقلمند ہونے کا وہم ہے۔"

~سٹیفن ہاکنگ

ہم ٹورنامنٹ سے اسی دن باہر ہو گئے تھے جس دن ٹیم کا اعلان ہوا تھا۔ثناءمیر
26/02/2025

ہم ٹورنامنٹ سے اسی دن باہر ہو گئے تھے
جس دن ٹیم کا اعلان ہوا تھا۔ثناءمیر

پیٹی بازار  تہہ بازاری کی حد کے نشان لگ گئے اسٹنٹ کمشنر کا پیٹی بازار کا دورہ بازار کو ماڈل بازار بنانے کی تیاری تاجروں ...
26/02/2025

پیٹی بازار تہہ بازاری کی حد کے نشان لگ گئے
اسٹنٹ کمشنر کا پیٹی بازار کا دورہ بازار کو ماڈل بازار بنانے کی تیاری
تاجروں کی موجودگی میں نشاندہی
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عارضی و مستقل تجاوزات کو ہر صورت گرایا جائے گا

زندگی کے بارے میں 15 شرمندہ کُن سچائیاں جن کا لوگوں کو دیر سے علم ہوتا ہے۔1. زیادہ شیئر نہ کریں—پرائیویسی سکون اور طاقت ...
26/02/2025

زندگی کے بارے میں 15 شرمندہ کُن سچائیاں جن کا لوگوں کو دیر سے علم ہوتا ہے۔

1. زیادہ شیئر نہ کریں—پرائیویسی سکون اور طاقت کا باعث بنتی ہے۔

2. چاہے آپ اپنے دوستوں، رشتہ داروں یا خاندان پر کتنا بھی اعتماد کریں، انہیں سب کچھ نہ بتائیں۔

3. بہترین انتقام بالکل بھی انتقام نہ لینا ہے—آگے بڑھیں، خوش رہیں، اندرونی سکون حاصل کریں اور کامیاب ہوں۔

4. جب آپ درست ہوتے ہیں تو کوئی یاد نہیں رکھتا، لیکن جب آپ غلط ہوتے ہیں تو کوئی بھولتا نہیں۔

5. اگر آپ "صحیح لمحے" کا انتظار کرتے رہیں گے، تو آپ پوری زندگی ضائع کر دیں گے اور کچھ حاصل نہیں ہوگا۔

6. آپ کو کسی کو بھی وضاحت دینے یا جواز پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

7. جو لوگ آپ کے جذبات کو قابو میں رکھتے ہیں، ان کے پاس آپ پر طاقت ہوتی ہے—سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں کہ آپ یہ طاقت کس کو دیتے ہیں۔

8. ہر چیز پر ردعمل دینا بند کریں۔

9. کوئی آپ کو بچانے نہیں آئے گا کیونکہ آپ خود اپنی مدد کر سکتے ہیں۔

10. جب آپ دوسروں کی ساکھ خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں، تو آپ خود کبھی اچھے نہیں لگتے۔

11. ایک جھوٹا دوست دشمن سے بھی بدتر ہوتا ہے۔

12. آپ کی آرام دہ زندگی (Comfort Zone) آپ کے خوابوں کو تباہ کر سکتی ہے۔

13. وہ چیزیں قبول کرنا بند کریں جن سے آپ متفق نہیں ہیں۔

14. ہمیشہ ضرورت سے کم بات کریں۔

15. ان لوگوں کی پروا نہ کریں جو آپ کا احترام نہیں کرتے۔

اپنی ماں کی لمبی عمر کے لیے آمین لکھ دیں
26/02/2025

اپنی ماں کی لمبی عمر کے لیے آمین لکھ دیں

تایا کے خوف سے گھر سے بھاگنے والے بچے وارڈن نے پکڑ کر پھر اسی تایا کے حوالے کر دئیے 😂
26/02/2025

تایا کے خوف سے گھر سے بھاگنے والے بچے وارڈن نے پکڑ کر پھر اسی تایا کے حوالے کر دئیے 😂

23/02/2025

*ہڑتال ہڑتال ہڑتال*
*مرکزی انجمن تاجران کا متفقہ فیصلہ کل بروز سوموار آپریشن تجاوزات کے خلاف چیچہ وطنی میں مکمل ہڑتال ہو گی۔ تمام تاجران کل صبح 8 بجے بلال بیکری کے سامنے احتجاجی کیمپ لگایا جائے گا۔ تمام تاجر کل صبح 8 بجے ڈاکخانہ بازار پہنچیں گئے۔*

Address

Chichawatni

Telephone

+923065876765

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اپنا چیچاوطنی پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اپنا چیچاوطنی پاکستان:

Share