Chak No 34/12-L, Chichawatni

Chak No 34/12-L, Chichawatni This group is to share the village problem and it's saloution

تباہ حال کسان پر اگلا حملہ آئی ایم ایف کے نام پر،تیار ہو پھر کسانوں، مزید رگڑا لگوانے کے لئے ؟؟؟
23/05/2025

تباہ حال کسان پر اگلا حملہ آئی ایم ایف کے نام پر،

تیار ہو پھر کسانوں، مزید رگڑا لگوانے کے لئے ؟؟؟

انگریز جتنی بھی ترقی کر لیں یہ لینٹر ڈلنے پر دیگیں نہیں بانٹ سکتے۔۔!
09/05/2025

انگریز جتنی بھی ترقی کر لیں یہ لینٹر ڈلنے
پر دیگیں نہیں بانٹ سکتے۔۔!

میں اپنے گاؤں لوٹا تو وہی منظر پرانا تھا کئی لوگوں سے ملنا تھا,کئی قبروں پہ جانا تھا💔🌾
20/04/2025

میں اپنے گاؤں لوٹا تو وہی منظر پرانا تھا
کئی لوگوں سے ملنا تھا,کئی قبروں پہ جانا تھا💔🌾

مجھے پسند ہے لوگوں میں امید بانٹنا ,ان کے روتے ہوئے چہروں پر مسکراہٹ دینا,اور اس رنگوں کی دنیا میں سے مخلصی کے رنگ چن کر...
12/04/2025

مجھے پسند ہے لوگوں میں امید بانٹنا ,ان کے روتے ہوئے چہروں پر مسکراہٹ دینا,اور اس رنگوں کی دنیا میں سے مخلصی کے رنگ چن کر, ان کی جھولی بھر دینا, بغیر کسی چاہ کے پر خلوص رہنا , اور مجھے پسند ہے جو راستوں میں الجھ جائیں ان کا راستہ سلجھانا , مجھے پسند ہے دلاسہ دینا کہ اس دنیا میں سب کچھ فانی ہے سوائے ان چیزوں کہ حرفِ تسلی ڈوبتوں کو تنکے کے سہارے جیسا ہوتا ہے.

ہم گاؤں کےسیدھے سادہ لوگ ہےمحبت ہوبھی جائےتواظہار نہیں کرتے
10/04/2025

ہم گاؤں کےسیدھے سادہ لوگ ہے
محبت ہوبھی جائےتواظہار نہیں کرتے

وت آ گئے موسم ۔ کنڑکاں دے 🙏وت عاشق دُھوڑو دُھوڑ ہوسن 😁
09/04/2025

وت آ گئے موسم ۔ کنڑکاں دے 🙏
وت عاشق دُھوڑو دُھوڑ ہوسن 😁

Good Wala Morning Azeem Insan Mash Allah...
09/04/2025

Good Wala Morning
Azeem Insan Mash Allah...

Murshad ❤❤❤
06/04/2025

Murshad ❤❤❤

عالم اسلام کو عید الفطر کا چاند 🌙 مبارک ہو
30/03/2025

عالم اسلام کو عید الفطر کا چاند 🌙 مبارک ہو

جب سایہ قد سے بڑا اور باتیں اوقات سے بڑی ہونے لگ جائیں تو سمجھ جائیں کہ سورج غروب ہونے والا ہے۔
29/03/2025

جب سایہ قد سے بڑا
اور باتیں اوقات سے بڑی ہونے لگ جائیں
تو سمجھ جائیں کہ سورج غروب ہونے والا ہے۔

جس دن تم پتھر کھانے پر مجبور ہو جاؤ گے،🪨 اُس دن تمہیں احساس ہوگا🫂 کہ زراعت اور کسان دنیا کے تمام سونے سے زیادہ قیمتی ہیں...
08/03/2025

جس دن تم پتھر کھانے پر مجبور ہو جاؤ گے،🪨
اُس دن تمہیں احساس ہوگا🫂
کہ زراعت اور کسان دنیا کے تمام سونے سے
زیادہ قیمتی ہیں!🌾🌱

02/03/2025

پرائیوٹ اسکولز کے رزلٹ کا موسم چل رہا ،
20 بچوں کی کلاس میں 10 کی پہلی پوزیشن ، 5 کی دوسری اور باقی 5 کی تیسری پوزیشن ، والدین خوشی سے جھوم اُٹھے ، ہمارا بچہ انجنیر بنے گا 😆

Address

Chichawatni

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak No 34/12-L, Chichawatni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chak No 34/12-L, Chichawatni:

Share

Category