Jinnah College Of Engineering & Technology Chichawatni

Jinnah College Of Engineering & Technology Chichawatni Helping the students

Staff Required
02/09/2025

Staff Required

🎉میٹرک  کے طلباء اور طالبات کے لیے 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 2025 𝐍𝐨𝐰 𝐎𝐩𝐞𝐧.🚀𝐄𝐧𝐫𝐨𝐥𝐥 𝐍𝐨𝐰 A Great Opportunity for Matric Students         ...
29/08/2025

🎉میٹرک کے طلباء اور طالبات کے لیے
𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 2025
𝐍𝐨𝐰 𝐎𝐩𝐞𝐧.🚀𝐄𝐧𝐫𝐨𝐥𝐥 𝐍𝐨𝐰
A Great Opportunity for Matric Students

Don't miss this opportunity to invest in yourself and gain valuable skills for the future. Start learning today with our expert tutors, where we specialize in nurturing your minds for success.

👨‍🏫 Experienced Staff: Take Benefit from the dedicated professionals

🔄 Lifetime Follow-Up: Stay connected with us even after you've completed your course, with ongoing support and resources to help you thrive.

🚀 Accelerate Your Journey: Take the fast track to success with our immersive learning experience designed to propel you towards your goals.

🌟 𝐓𝐚𝐤𝐞 𝐚𝐝𝐯𝐚𝐧𝐭𝐚𝐠𝐞 𝐨𝐟 𝐨𝐮𝐫 𝐥𝐢𝐦𝐢𝐭𝐞𝐝-𝐭𝐢𝐦𝐞 𝐨𝐟𝐟𝐞𝐫 𝐚𝐧𝐝 𝐬𝐞𝐜𝐮𝐫𝐞 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐬𝐩𝐨𝐭 𝐢𝐧 𝐨𝐮𝐫 𝐜𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞𝐬! 🚀 𝐁𝐮𝐢𝐥𝐝 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐟𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐮𝐬 -
𝐄𝐧𝐫𝐨𝐥𝐥 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲! 📚 𝐋𝐢𝐦𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐬𝐞𝐚𝐭𝐬 𝐚𝐯𝐚𝐢𝐥𝐚𝐛𝐥𝐞! ⚠

10/08/2025

کیا آپ بھی اس عادتِ بد کا شکار تو نہیں؟؟؟؟؟؟

آج سے دس بیس سال پہلے تک شاید ہی کوئی مرد یا عورت اس عجیب عادت میں مبتلا دکھائی دیتی تھی، جو اب ہر طرف پھیلتی جا رہی ہے۔ مرد ہو یا عورت، چھوٹا ہو یا بڑا، ہر تیسرا شخص اس پریشان کن رویے کا شکار نظر آتا ہے۔

پہلے تو ہم صرف مریضوں کو ہی اس انداز میں چلتے دیکھتے تھے۔ آواز سے ہی اندازہ ہو جاتا تھا کہ یہ شخص بیمار ہے، اس لیے یوں چل رہا ہے۔
لیکن اب تو صحت مند اور نوجوان لوگ بھی اسی مریضانہ انداز میں چلتے دکھائی دیتے ہیں۔

یہ عادت ہے چلتے ہوئے پاؤں گھسیٹنا، گھسٹ گھسٹ، کچر کچر، چر چر کی آوازیں کرتے ہوئے چلنا۔
ایک صحت مند شخص کا یوں پاؤں گھسیٹ کر چلنا نہ صرف بدنظمی کی علامت ہے بلکہ شخصیت کو بھی گہنا دیتا ہے۔
اچھا بھلا شخص جب کچر کچر کرتا ہوا گزرتا ہے، تو بہت برا لگتا ہے۔

ہمیں یاد ہے، جب کبھی ہم پاؤں گھسیٹ کر چلتے، تو ابا جی فوراً ٹوکتے۔ اگر وہ نہ ہوتے تو بھائی، دادی اماں یا کوئی بھی بڑا فرد ہمیں ضرور سمجھاتا کہ پاؤں اٹھا کر چلا کرو۔
دادی اماں کہا کرتی تھیں:
"پاؤں گھسیٹ کر چلنے سے گھر میں نحوست پھیلتی ہے!"

اسی طرح اسکول,کالجز میں بھی اساتذہ کرام کی تربیت کا حصہ تھا کہ بچوں کو یہ بات سمجھائیں۔
جو بچہ پاؤں گھسیٹ کر چلتا، اسے روکا جاتا اور تاکید کی جاتی کہ ادب و وقار سے چلو۔

لیکن اب جس گھر میں چلے جائیں، جوتوں کی کچر کچر سنائی دیتی ہے۔

یاد رکھیں، ایک مسلمان کو وقار کے ساتھ، متانت سے، سر اٹھا کر اور قدم جما کر چلنا چاہیے۔

کندھے جھکا کر، پاؤں گھسیٹ کر چلنا نہ صرف غیر مہذب عمل ہے بلکہ سنت نبوی ﷺ کے خلاف بھی ہے۔

حضرت سلف صالحین سے منسوب ایک قول ہے:

"ایاکم وخوالفۃ المشی، فإنها من فعل أهل النار"
"پاؤں گھسیٹ کر چلنے سے بچو، کیونکہ یہ دوزخی لوگوں کا عمل ہے۔"

لہٰذا تمام احباب سے گزارش ہے کہ پروقار انداز میں، مکمل پاؤں زمین سے اٹھا کر، مہذب طریقے سے چلا کریں۔
یہی ایک باوقار مسلمان کی پہچان ہے۔
آپ نے بہت اچھی بات لکھی ہے — واقعی پاؤں گھسیٹ کر چلنا بے ادبی اور غیر مہذب لگتا ہے، اور اس سے شخصیت کا وقار کم ہوتا ہے۔ 😊

چند مختصر، عملی تجاویز جو مدد دے سکتی ہیں:
1. روزانہ آئینے کے سامنے یا کسی دوست سے اپنی واک چیک کریں۔
2. اگر عادت بن گئی ہو تو روزانہ آہستہ آہستہ قدم اٹھانے کی مشق کریں (ہر قدم مکمل اٹھانے کی کوشش کریں)۔
3. موزوں جوتے پہنیں جن کی ایڑی اور فٹ ٹھیک ہو، یہ قدم اٹھانے میں آسانی دیتے ہیں۔
4. گھر میں بڑوں کی نرمی سے یاد دہانی کرائیں، ڈانٹ سے نہیں۔
5. بچوں کو اسکول/کالجز میں روزانہ صحیح چلنے کی
مشق کروائیں، اور اچھی مثال بنیں۔
شکریہ

04/08/2025

۔۔

ذرا نہیں پورا سوچیے

تھیوریکل مضامین غیر متعلقہ ہو چکے ہیں وقت کی ضرورت نہیں رہے۔۔ لوگ ٹیکنیکل ایجوکیشن کی طرف جا رہے ہیں ڈپلومہ یا ہنر کی طرف رجحان بڑھ گیا ہے۔۔ 16-18 سال پڑھ کر کچھ حاصل نہیں ہو رہا ۔۔جبکہ ٹیکنیکل ایجوکیشن والے اور ڈپلومہ ہولڈر اچھا کما رہے ہیں
۔۔
خالی تعلیم اب کچھ نہیں دے رہی 20 لاکھ 25 لاکھ تعلیم پر خرچ کر کے 15، 20 ہزار کے نوکری نہیں مل رہی۔۔جاب مارکیٹ کریش کرچکی ہے۔۔
پاکستان میں انڈسٹری ہے تو ٹیکنیکل ایجوکیشن پاکستان میں تو فائدہ ہے ہی لیکن پاکستان سے باہر زیادہ فائدہ مند
ہے۔۔
پاکستان میں سب سے بڑا جاب پرووائیڈر سیکٹر گورنمنٹ
کے ادارے ہیں ۔۔ فزکس کیمسٹری، حتی کہ اردو اور اسلامیات جیسے مضامین خالصتاً گورنمنٹ جاب کے حصول کیلئے پڑھے جاتے ہیں اور گورنمنٹ ادارے فی الحال نوکریاں نہیں دے رہے ۔۔ ۔۔

جاب مارکیٹ ویسے کریش کرچکی ہے۔۔
ٹیچنگ بیس مضامین جن کا ٹیچنگ کے سوا کوئی مصرف نہیں وہ خود ہی بے وقعت ہوگئے ہیں ۔۔ پچھلے چند سالوں میں نان ٹیکنیکل یا نان پریکٹیکل مضامین میں اس امید پہ شدید رجحان رہا کہ ماسٹر کرکے گورنمنٹ نوکری مل جائے گی۔

لیکن حالات یکدم پلٹا کھا گئے گورنمنٹ کے پاس نوکریاں نہیں اور پرائیوٹ پہ سیلری اتنی کم کہ گزارا نہیں ہوسکتا ۔۔ اب وہ بچے ہاتھوں میں ڈگریاں لئے پھر رہے ہیں۔۔
اس لیے اب فقط تعلیم کافی نہیں ۔۔ خالی ماسٹر ڈگری کاغذ کے ٹکڑے کے سوا کچھ نہیں۔۔ بچوں کی تعلیم کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کریں اب وہ وقت نہیں کہ بن سوچے کسی ایسے مضمون میں وقت اور پیسہ برباد کریں جس کا کوئی کوئی مستقبل نہیں جو ڈھنگ کی نوکری یا روزگار نہیں دے سکتا ۔۔
جیسے آپ بچوں کی زندگی کے فیصلے اور رشتے بہت دیکھ بھال اور سوچ سمجھ کر کرتے ہیں اب ایجوکیشن کے فیصلے بھی بہت سوچ سمجھ کر کرنے ہوں گے اب بھیڑ چال نہیں چلے گی ۔۔۔

10/05/2025
07/05/2025

عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک لڑائی میں، جس میں دشمن سے سامنا تھا، سورج ڈھلنے کا انتظار کیا۔ پھر ان کے بیچ کھڑے ہوکر فرمایا: ”لوگو! دشمنوں سے مقابلہ کی تمنا نہ کرو اور اللہ تعالیٰ سے عافیت طلب کرو۔ لیکن جب ان سے مقابلہ ہو جائے، تو صبر سے کام لو اور جان لو کہ جنت تلواروں کے سائے تلے ہے“۔ پھر فرمایا:”اے اللہ! کتابوں کے نازل فرمانے والے، بادلوں کو چلانے والے اور جتھوں کو شکست دینے والے! انھیں شکست سے دوچار کردے اور ہمیں ان پر غلبہ عطا فرما“۔
[صحیح] - [متفق علیہ

07/05/2025
🎉میٹرک  امتحانات سے فارغ  طلباء اور طالبات کے لیے 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 2025 𝐍𝐨𝐰 𝐎𝐩𝐞𝐧.🚀𝐄𝐧𝐫𝐨𝐥𝐥 𝐍𝐨𝐰 A Great Opportunity for matric re...
26/04/2025

🎉میٹرک امتحانات سے فارغ طلباء اور طالبات کے لیے
𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 2025
𝐍𝐨𝐰 𝐎𝐩𝐞𝐧.🚀𝐄𝐧𝐫𝐨𝐥𝐥 𝐍𝐨𝐰
A Great Opportunity for matric result waiting students

Don't miss this opportunity to invest in yourself and gain valuable skills for the future. Start learning today with our expert tutors, where we specialize in nurturing your minds for success.

👨‍🏫 Experienced Staff: Take Benefit from the dedicated professionals

🔄 Lifetime Follow-Up: Stay connected with us even after you've completed your course, with ongoing support and resources to help you thrive.

🚀 Accelerate Your Journey: Take the fast track to success with our immersive learning experience designed to propel you towards your goals.

🌟 𝐓𝐚𝐤𝐞 𝐚𝐝𝐯𝐚𝐧𝐭𝐚𝐠𝐞 𝐨𝐟 𝐨𝐮𝐫 𝐥𝐢𝐦𝐢𝐭𝐞𝐝-𝐭𝐢𝐦𝐞 𝐨𝐟𝐟𝐞𝐫 𝐚𝐧𝐝 𝐬𝐞𝐜𝐮𝐫𝐞 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐬𝐩𝐨𝐭 𝐢𝐧 𝐨𝐮𝐫 𝐜𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞𝐬! 🚀 𝐁𝐮𝐢𝐥𝐝 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐟𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐮𝐬 -
𝐄𝐧𝐫𝐨𝐥𝐥 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲! 📚 𝐋𝐢𝐦𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐬𝐞𝐚𝐭𝐬 𝐚𝐯𝐚𝐢𝐥𝐚𝐛𝐥𝐞! ⚠

🎉 𝐔𝐧𝐥𝐨𝐜𝐤 𝐍𝐞𝐰 𝐏𝐨𝐬𝐬𝐢𝐛𝐢𝐥𝐢𝐭𝐢𝐞𝐬 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐎𝐮𝐫 𝐀𝐝𝐯𝐚𝐧𝐜𝐞𝐝 𝐂𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞𝐬! 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 2025 𝐍𝐨𝐰 𝐎𝐩𝐞𝐧.🚀𝐄𝐧𝐫𝐨𝐥𝐥 𝐍𝐨𝐰 & 𝐆𝐞𝐭 𝟓𝟎% 𝐨𝐟𝐟 𝐨𝐧 𝐀𝐥𝐥 𝐂𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞! ...
16/02/2025

🎉 𝐔𝐧𝐥𝐨𝐜𝐤 𝐍𝐞𝐰 𝐏𝐨𝐬𝐬𝐢𝐛𝐢𝐥𝐢𝐭𝐢𝐞𝐬 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐎𝐮𝐫 𝐀𝐝𝐯𝐚𝐧𝐜𝐞𝐝 𝐂𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞𝐬!

𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 2025
𝐍𝐨𝐰 𝐎𝐩𝐞𝐧.🚀𝐄𝐧𝐫𝐨𝐥𝐥 𝐍𝐨𝐰 & 𝐆𝐞𝐭 𝟓𝟎% 𝐨𝐟𝐟 𝐨𝐧 𝐀𝐥𝐥 𝐂𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞! 👨‍🎓
A Great Opportunity for matric result waiting students
You start online career with zero investment
You will learn different Earning Income Stream
Amazon
Graphics Designing
Website Designing
Social Media Maketing
Computer application
Youtube automation
Don't miss this opportunity to invest in yourself and gain valuable skills for the future. Start learning today with our expert tutors, where we specialize in nurturing your minds for success.

🕒 Flexible Timing: Learn at your own pace, with courses tailored to fit your schedule.

👨‍🏫 Experienced Staff: Benefit from the guidance of seasoned professionals dedicated to your growth.

🤝 One-on-One Mentorship: Receive personalized attention and support to maximize your learning potential.

🔄 Lifetime Follow-Up: Stay connected with us even after you've completed your course, with ongoing support and resources to help you thrive.

🚀 Accelerate Your Journey: Take the fast track to success with our immersive learning experience designed to propel you towards your goals.

🌟 𝐓𝐚𝐤𝐞 𝐚𝐝𝐯𝐚𝐧𝐭𝐚𝐠𝐞 𝐨𝐟 𝐨𝐮𝐫 𝐥𝐢𝐦𝐢𝐭𝐞𝐝-𝐭𝐢𝐦𝐞 𝐨𝐟𝐟𝐞𝐫 𝐚𝐧𝐝 𝐬𝐞𝐜𝐮𝐫𝐞 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐬𝐩𝐨𝐭 𝐢𝐧 𝐨𝐮𝐫 𝐜𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞𝐬! 🚀 𝐁𝐮𝐢𝐥𝐝 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐟𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐮𝐬 - 𝐄𝐧𝐫𝐨𝐥𝐥 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲! 📚 𝐋𝐢𝐦𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐬𝐞𝐚𝐭𝐬 𝐚𝐯𝐚𝐢𝐥𝐚𝐛𝐥𝐞! ⚠

🎉 𝐔𝐧𝐥𝐨𝐜𝐤 𝐍𝐞𝐰 𝐏𝐨𝐬𝐬𝐢𝐛𝐢𝐥𝐢𝐭𝐢𝐞𝐬 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐎𝐮𝐫 𝐀𝐝𝐯𝐚𝐧𝐜𝐞𝐝 𝐂𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞𝐬!    𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 2025 𝐍𝐨𝐰 𝐎𝐩𝐞𝐧.🚀𝐄𝐧𝐫𝐨𝐥𝐥 𝐍𝐨𝐰 & free of cost 𝐀𝐥𝐥 𝐂𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞s...
31/01/2025

🎉 𝐔𝐧𝐥𝐨𝐜𝐤 𝐍𝐞𝐰 𝐏𝐨𝐬𝐬𝐢𝐛𝐢𝐥𝐢𝐭𝐢𝐞𝐬 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐎𝐮𝐫 𝐀𝐝𝐯𝐚𝐧𝐜𝐞𝐝 𝐂𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞𝐬!

𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 2025 𝐍𝐨𝐰 𝐎𝐩𝐞𝐧.🚀𝐄𝐧𝐫𝐨𝐥𝐥 𝐍𝐨𝐰 & free of cost 𝐀𝐥𝐥 𝐂𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞s! 👨‍🎓
A Great Opportunity
Don't miss this opportunity to invest in yourself and gain valuable skills for the future. Start learning today with our expert tutors, where we specialize in nurturing your minds for success.

👨‍🏫 Experienced Staff: Benefit from the guidance of seasoned professionals dedicated to your growth.

🤝 One-on-One Mentorship: Receive personalized attention and support to maximize your learning potential.

🔄 Lifetime Follow-Up: Stay connected with us even after you've completed your course, with ongoing support and resources to help you thrive.

🚀 Accelerate Your Journey: Take the fast track to success with our immersive learning experience designed to propel you towards your goals.

🌟 𝐓𝐚𝐤𝐞 𝐚𝐝𝐯𝐚𝐧𝐭𝐚𝐠𝐞 𝐨𝐟 𝐨𝐮𝐫 𝐥𝐢𝐦𝐢𝐭𝐞𝐝-𝐭𝐢𝐦𝐞 𝐨𝐟𝐟𝐞𝐫 𝐚𝐧𝐝 𝐬𝐞𝐜𝐮𝐫𝐞 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐬𝐩𝐨𝐭 𝐢𝐧 𝐨𝐮𝐫 𝐜𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞𝐬! 🚀 𝐁𝐮𝐢𝐥𝐝 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐟𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐮𝐬 - 𝐄𝐧𝐫𝐨𝐥𝐥 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲! 📚 𝐋𝐢𝐦𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐬𝐞𝐚𝐭𝐬 𝐚𝐯𝐚𝐢𝐥𝐚𝐛𝐥𝐞! ⚠

Address

UPPER MCB Bank GT Road CHICHAWATNI
Chichawatni
57200

Telephone

+923126173317

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jinnah College Of Engineering & Technology Chichawatni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jinnah College Of Engineering & Technology Chichawatni:

Share

JINNAH COLLEGE OF ENGINEERING & TECHNOLOGY CHICHAWATN

SYMBOL OF EXCELLENCE