
11/04/2025
عثمان ڈاہا عرف ماکھا جٹ
49/12 ایل والے کافی عرصے سے لاپتہ ہیں ان کے گھر والوں نے کافی تلاش کیا لیکن نہیں ملے گھر والے بہت پریشان ہیں کوئی بھائی ان کے متعلق کچھ بھی جانتا ہو تو پلیز
ان نمبرز پر رابطہ کریں شکریہ
زین جوڑا 49
03194229978
زین جوڑا 49
03047576204
نوٹ: اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ