14/08/2026
🇵🇰 14 اگست — یومِ آزادی | ایک تاریخی حقیقت، ایک اہم طبی پیغام
قائداعظم محمد علی جناحؒ نے پاکستان کے قیام کے لیے اپنی زندگی کے آخری برسوں میں بھی اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں، حالانکہ وہ شدید بیماریوں سے نبرد آزما تھے۔
تاریخی طبی حوالوں کے مطابق قائداعظم کو Tuberculosis (TB) بھی لاحق تھی، جس کا تعلق پھیپھڑوں سے تھا۔ ان کے آخری دور میں lung cancer کا بھی ذکر ملتا ہے۔
آج، کئی دہائیوں بعد، TB قابلِ تشخیص اور قابلِ علاج بیماری ہے۔
اگر آپ کو:
🔹 مسلسل 2 ہفتے یا اس سے زیادہ کھانسی
🔹 بخار یا رات کو پسینہ
🔹 بلاوجہ وزن کم ہونا
🔹 بھوک میں کمی
🔹 کھانسی کے ساتھ خون
🔹 یا مسلسل سانس کی تکلیف
ہو تو اسے معمولی سمجھ کر نظرانداز نہ کریں۔
اپنے پھیپھڑوں کی صحت کے لیے بروقت معائنہ کروائیں۔
🏥 Abdul Rehman Hospital
📍 Block 12, Chichawatni
0405-482206
اس 14 اگست، آزادی کے ساتھ صحت کا پیغام بھی عام کریں۔ 🇵🇰