
24/06/2025
مختلف قانونی پیچیدگیوں سمیت بعض انتظامی مسائل کے باعث گزشتہ 15 سالوں سے ریونیو ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان میں پٹواریوں کی 116 پوسٹیں خالی پڑی تھی جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا موجودہ حکومت نے تمام تر قانونی اور انتظامی پیچیدیوں کو سنجدگی کے ساتھ حل کرنے کے لیے اقدامات اٹھائے اور الحمدللہ 116 آسامیوں پر بہت جلد ایک مستند ٹیسٹنگ سروس ایٹا (ETEA )کے ذریعے تقرری عمل میں لائی جائیں گی درخواستیں ان لائن جمع کرانے کی اخری تاریخ 25 جولائی 2025 ہے ۔۔۔۔ ویل ڈن حاجی گلبر خان وزیر آعلیٰ گلگت بلتستان اینڈ ٹیم..
Diamer Leopard News