ERM News GB

ERM News GB ✅ ERM News GB ☑️

گلگت بلتستان کی سچی، بروقت اور بے باک خبریں۔

عوام کی آواز، ہر ایوان تک۔

سچ جاننے اور ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے ابھی فالو کریں۔

12/08/2026

🇵🇰🇸🇦🇹🇷
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ ایک صف میں!
🤝 تاریخی دفاعی اتحاد نے خطے میں نئی طاقت کا توازن قائم کر دیا—
بھارت میں کھلبلی، دشمن پریشان! 🔥🇵🇰

تنظیم اہلسنت والجماعت گلگت بلتستان کا پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے کا پرجوش خیرمقدم۔۔گلگت (پریس ریلیز): ...
10/08/2026

تنظیم اہلسنت والجماعت گلگت بلتستان کا پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے کا پرجوش خیرمقدم۔۔

گلگت (پریس ریلیز): تنظیم اہلسنت والجماعت گلگت بلتستان نے پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے مابین دفاعی معاہدے کو مسلم امہ کی یکجہتی اور سلامتی کی جانب ایک تاریخی اور انقلابی قدم قرار دیتے ہوئے اس کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔
تنظیم اہلسنت والجماعت گلگت بلتستان کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ ایک اہم بیان میں کہا گیا ہے کہ حرمین شریفین کا تحفظ ہر مسلمان کے ایمان کا بنیادی حصہ ہے۔ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب جیسے اہم اور طاقتور مسلم ممالک کا دفاعی اتحاد میں شامل ہونا نہ صرف حرمین شریفین کے مکمل تحفظ کو یقینی بنائے گا بلکہ دنیا بھر میں مسلم ممالک کے دفاع کو بھی ناقابلِ تسخیر بنا دے گا۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ موجودہ عالمی اور علاقائی صورتحال کے پیشِ نظر مسلم دنیا کو ایک مضبوط اور متحد بلاک کی اشد ضرورت ہے۔ یہ مثلثی دفاعی معاہدہ مظلوم مسلمانوں کی امیدوں کا محور ثابت ہوگا اور اس سے خطے میں پائیدار امن، استحکام اور مسلمانوں کی اجتماعی طاقت میں اضافہ ہوگا۔
تنظیم اہلسنت والجماعت گلگت بلتستان اس عزم کا اعادہ کرتی ہے

10/08/2026





08/08/2026

ہسپتال کا خوبصورت ویو، دوستوں کے ساتھ کچھ یادگار لمحات ❤️🏥
چھوٹا سا ولاگ، مگر یادیں بہت خوبصورت ✨

07/08/2026

"میں لوگوں سے ملاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں۔"

06/08/2026

زخم کہاں کہاں سے ملے
چھوڑ دو ان باتوں کوـ

05/08/2026

وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سید امام مالک کی ذمہ داریاں کیا ہیں؟ جانیے اس ویڈیو میں!




29/07/2026

🚨 استور ویلی میں بڑا حادثہ ٹل گیا! ملبہ گرا، کرین بال بال بچ گئی

کیا کبھی کھایا ہے اس کو اگر کھا لیا ہے تو ضرور کمنٹس میں نام بتائیں
29/07/2026

کیا کبھی کھایا ہے اس کو اگر کھا لیا ہے تو ضرور کمنٹس میں نام بتائیں

Address

Gilgit-Baltistan Assembly, Shahrah-e-Quaid-e-Azam, Jutial, Gilgit
Mansehra
15100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ERM News GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share