Chilas News

Chilas News The breaking and latest news Updates of Gilgit Baltistan,Pakistan,Knowledge, information,Tourism ect.

Committed to bring you up-to-the minute news & featured stories from around Gilgit Baltistan, Pakistan

عثمان ٹایر کی جانب سے سال 2026 کے بہترین کسٹمرز کو تحائف دے رہیں ہی۔ عثمان  ٹایر گلگت کا مشہور اور معیاری ٹایر سنٹر ہیں ...
28/07/2026

عثمان ٹایر کی جانب سے سال 2026 کے بہترین کسٹمرز کو تحائف دے رہیں ہی۔ عثمان ٹایر گلگت کا مشہور اور معیاری ٹایر سنٹر ہیں جہاں ہر قسم کے معیاری ٹایرز روایتی قیمت پر دستیاب ہیں ۔

28/07/2026
۔۔دیامر بھاشا ڈیم سائیڈ اپڈیٹ ۔۔۔دیامر بھاشہ ڈیم کمپنیز میں کام کرنے والے مزدوروں نے تنخواہوں کی عدم ادائیگیوں پر شاہرہ ...
28/07/2026

۔۔دیامر بھاشا ڈیم سائیڈ اپڈیٹ ۔۔۔
دیامر بھاشہ ڈیم کمپنیز میں کام کرنے والے مزدوروں نے تنخواہوں کی عدم ادائیگیوں پر شاہرہ ریشم کو احتجاجا بند کردیا مزدوروں کا کہنا ہیکہ پچھلے دو مہینوں سے انکو تنخواہ نہیں دی جارہی ہے گھر میں فاقوں کی عالم ہے مزدوروں کے نمائندوں کا کہنا ہیکہ انہیں فوری تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنائی جائے بصورت دیگر مزید سخت اقدامات اٹھانے پر غور کریں گے پولیس ذرائع

18/07/2026

چلاس نیوز ۔
دیامر پولیس کے سابق اہلکار کی اطلاع پر دوہرے اقدام قتل کی واردات کو برقت کاروائی کرتے ہوے ایس ایچ او سٹی خوشحال نے دو قیمتی انسانی جانوں کو بچالیا

بےروزگاری کی وجہ سے شادی نہی ہو پارہی نوجوانوں کی شکایت ۔گلگت بلتستان میں بےروزگاری میں دن بدن اضاضہ ہو رہا ہی۔ یہاں وفا...
18/07/2026

بےروزگاری کی وجہ سے شادی نہی ہو پارہی نوجوانوں کی شکایت ۔گلگت بلتستان میں بےروزگاری میں دن بدن اضاضہ ہو رہا ہی۔ یہاں وفاقی حکومت کی جناب سے کوی بڑی انڈسٹری نہی لگای گیی ۔جو بھی وفاقی پراجیکٹ لانچ کیا گیا وہ لوکل سٹاف کا ترجیع نہی دیتے جیسے واپڈا دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ میں ہو رہا پچھلی حکومتوں پڑھے لکھے نوجوانوں کو روزگار کے لیے نئی نوکریاں پیدا ہی نہیں کی ۔دوسری اہم وجہ محکموں کے اندر بھرتیوں میں بے ضابطگیاں ہیں جن کی وجہ خالی آسامیاں سالوں سال مشتہر نہی کی جاتی ۔
اس مشکل ترین وقت میں چیف منسٹر امجد حسین کی جانب سے اقدامات قابل تعریف ہیں جوانوں کو ایک امید سی جاگی ہی لہزا حکومت ترجیع بنیادوں پے روزگار کے مواقع فراہم کریں فوری تمام خالی آسامیوں کو مستند ادارے کے زریعے بھرتی کا عمل شروع کریں ۔

موسمیاتی  تبدیلیوں کے باعث دیامر  میں سیلاب نے تباہی مچا دی۔جن میں  تھور ،داریل، نیاٹ ویلی ، بٹوگاہ شدید متاثر  امدورفت ...
13/07/2026

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث دیامر میں سیلاب نے تباہی مچا دی۔جن میں تھور ،داریل، نیاٹ ویلی ، بٹوگاہ شدید متاثر امدورفت معطل ۔

----------------------جمہوریت ---------------------آپ نے سچ نہی بولا ۔عوامی مینڈیٹ اور ووٹ کی کوی حثیت نہی ۔ دوبارہ سچ ب...
13/07/2026

----------------------جمہوریت ---------------------
آپ نے سچ نہی بولا ۔
عوامی مینڈیٹ اور ووٹ کی کوی حثیت نہی ۔ دوبارہ سچ بولنے والا اور اثاثے دیکھانے والا شخصیت چاہیے ۔الیکشن کمیشن نے سکردو فدا محمد ناشاد کو نااہل قرار دینے کے بعد دوبارہ شیڈول جاری کر دیا ۔

نشہ حرام ہیں۔
13/07/2026

نشہ حرام ہیں۔

13/07/2026

ایس ایس پی دیامر کی بہتریں حکمت عملی ، سکیورٹی اور پرامن الیکشن کے انعقاد پر جملہ محکمہ پولیس کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔
امیدوار میونسپل کارپوریشن ( ایف سی ریٹایرڈ) عبدالرزاق

گلگت بلتستان  ٹیچر کورڈنیشن کمیٹی کے عہدیداران کا   نو منتخب وزیر اعلی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈوکیٹ کو مبارکباد دی ۔ ٹ...
13/07/2026

گلگت بلتستان ٹیچر کورڈنیشن کمیٹی کے عہدیداران کا نو منتخب وزیر اعلی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈوکیٹ کو مبارکباد دی ۔
ٹیچر برادری نے تعلیمی اور اساتزہ کے مسائل پر توجہ دینے پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا ۔

Address

Gilgit-Baltista, Diamer
Chilas
14100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chilas News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chilas News:

Shortcuts

Share