Special TV Diamer

Directions Website

Special TV Diamer ہمارا مشن ڈیژن کرپشن سے پاک پاکستان
غریبوں کے حقوق کے لیے جب تک زندہ ہوں لڑتا رہونگا

08/06/2026

حلقہ ون سے دلپزیر نے میدان مار لیا

فارم 47 کے مطابق امام مالک کے حق میں پچیس ووٹ پہلے نمبر کی اعلان کردی گئی //Special TV Diamer
08/06/2026

فارم 47 کے مطابق امام مالک کے حق میں پچیس ووٹ پہلے نمبر کی اعلان کردی گئی //

Special TV Diamer

06/06/2026

*انتخابی عمل میں 8 خواتین حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان نظریاتی پارٹی کی امیدوار بھی شامل ہیں*

05/06/2026

گلگت بلتستان کے پہلے ہی الیکشن میں پاکستان نظریاتی پارٹی کئی پرانی سیاسی جماعتوں سے زیادہ مضبوط بن کر سامنے آئی ہے // شہیر

گلگت بلتستان میں صرف نواز شریف کے امیدوار میدان میں ہونگے / انجینٸر عبدالواجد
05/06/2026

گلگت بلتستان میں صرف نواز شریف کے امیدوار میدان میں ہونگے / انجینٸر عبدالواجد

04/06/2026

پاکستان مسلم لیگ ن نے حلقہ ون میں اپنے پوزیشن مضبوط بنالی //

Special TV Diamer

04/06/2026

چلاس آر ایچ کیو ہسپتال میں ایک ہی کاؤنٹر پر چٹ جاری ہونے سے مریضوں کا شدید رش//

Special TV Diamer

بابوسر ٹاپ: گاڑیوں کا رشبابوسر ٹاپ پر سیاحوں کی بڑی تعداد پہنچنے کے باعث سڑک پر گاڑیوں کا غیر معمولی رش دیکھنے میں آ رہا...
01/06/2026

بابوسر ٹاپ: گاڑیوں کا رش
بابوسر ٹاپ پر سیاحوں کی بڑی تعداد پہنچنے کے باعث سڑک پر گاڑیوں کا غیر معمولی رش دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں سے آنے والے سیاح دلکش مناظر، ٹھنڈی ہوا اور خوبصورت موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے بابوسر ٹاپ کا رخ کر رہے ہیں۔ رش کے باعث بعض مقامات پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی، تاہم مسافروں کا کہنا ہے کہ بابوسر ٹاپ کی قدرتی خوبصورتی سفر کی تمام تھکاوٹ دور کر دیتی ہے۔

01/06/2026

گلگت بلتستان کے آنے والے انتخابات کے حوالے سے سیاسی حلقوں میں یہ سوال زور پکڑ رہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) پچھلے انتخابات کی طرح اس بار بھی خاطر خواہ نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہو سکے گی یا نہیں۔

سیاست دشمنی کا نام نہیں، بلکہ عوامی خدمت، ہمدردی، بھائی چارے اور باہمی احترام کا نام ہے //ایک اچھا سیاستدان وہی ہوتا ہے ...
01/06/2026

سیاست دشمنی کا نام نہیں، بلکہ عوامی خدمت، ہمدردی، بھائی چارے اور باہمی احترام کا نام ہے //
ایک اچھا سیاستدان وہی ہوتا ہے جو لوگوں کو جوڑے، ان کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے عملی کردار ادا کرے۔
نفرت نہیں، محبت؛ تقسیم نہیں، اتحاد ہی کامیاب سیاست کی پہچان ہے //

امیدوار براۓ صوبائی اسمبلی گلگت بلتستان
انجینٸر عبدالواجد

Address

Chilas

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Special TV Diamer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share