Times of Chiniot

Times of Chiniot Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Times of Chiniot, Media/News Company, Chiniot.

08/03/2024

‎چنیوٹ فیصل آباد روڈ مدینہ شوگر ملز کے قریب لوڈ ٹرالی کو آگ لگ گی

08/03/2024

*سرگودھا:تھانہ لکسیاں پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرگرم*01 غیرقانونی اسلحہ رکھنے والا ملزم اور 01 منشیات فروش رنگے ہا...
23/11/2023

*سرگودھا:تھانہ لکسیاں پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرگرم*

01 غیرقانونی اسلحہ رکھنے والا ملزم اور 01 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار، غیرقانونی اسلحہ، شراب، لہن اور آلات کشید برآمد

غیر قانونی اسلحہ لے کر گھومنے والے ملزم اسد سے رائفل برآمد

منشیات فروش حق نواز سے 300 لٹر لہن، 50 لٹر شراب اور آلات کشید برآمد

گرفتار ملزمان کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور منشیات فروشی کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں

جرائم کی بیخ کنی کے لیے سرگودھا پولیس ہر لمحہ کوشاں ہے ڈی پی او سرگودھا محمد فیصل کامران

*ترجمان سرگودھا پولیس*

19/11/2023

# دریائے چناب چنیوٹ

13/11/2023

دریائے چناب #

‏سابق وزیراعظم نواز شریف اور آصف زرداری میں رابطہ‎
06/11/2023

‏سابق وزیراعظم نواز شریف اور آصف زرداری میں رابطہ

03/11/2023

05/09/2023

دریائے چناب چنیوٹ کا ایک خوبصورت منظر

14/08/2023

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ میں مبینہ طور پر آکسیجن نہ لگنے سے مریض جاں بحق ہو گیا

چنیوٹ پولیس نے 14 ڈکیت گینگز کے 60 سے زائد ملزمان گرفتار کر کے 1 کروڑ، 15 لاکھ روپے کا مال مسروقہ برآمد کر لیا، مال مسرو...
11/08/2023

چنیوٹ پولیس نے 14 ڈکیت گینگز کے 60 سے زائد ملزمان گرفتار کر کے 1 کروڑ، 15 لاکھ روپے کا مال مسروقہ برآمد کر لیا، مال مسروقہ اصل مالکان کے حوالے، ڈی پی او عبداللہ احمد کی پریس کانفرنس

11/08/2023

پولیس کانسٹبل نے ایمانداری اور زمہ داری کا حق ادا کر دیا

Address

Chiniot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Times of Chiniot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share