Chiniot Leak's

Chiniot Leak's Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chiniot Leak's, Media Agency, Chiniot.

20/06/2024

چنیوٹ، ڈپٹی کمشنر محمد آصف رضا نے ڈی پی او عبداللہ احمد کے ہمراہ عیدالاضحی کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ امن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ضلع میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ، امن کمیٹی ممبران، تمام مسالک کے علماء کرام اظہار خیال کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کو امن و امان کے حوالے اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔
Deputy Commissioner Chiniot
Chiniot Police

20/06/2024

لالیاں، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبد اللہ احمد کی ہدایت پر تھانہ لالیاں پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ایس ایچ او ایس آئی آفتاب افضل رجوکہ، کرائم فائیٹر ایس آئی حسان لونا نے مویشی چورکو گرفتار کر لیا
گرفتار مویشی چور ملزم کے قبضہ سے 12 لاکھ سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کر دیا گیا۔
Chiniot Police

20/06/2024

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبداللہ احمد نے بہترین کارکردگی پر پولیس پولیس افسران کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد، بہترین کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ بھوآنہ انسپکٹر اعجاز عمران کو تعریفی سرٹیفکیٹ، کیس انعام دیا گیا۔
ڈی پی او چنیوٹ عبداللہ احمد کا کہنا حوصلہ افزائی کا یہ سلسلہ جاری رکھیں گے۔
Chiniot Police

20/06/2024

چنیوٹ،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن ڈرگ فری پنجاب کے تحت منشیات فروشوں کیخلاف کاروائیاں جاری
آرگنائزڈ کرائم یونٹ کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن،دو منشیات فروش گرفتار،،10کلوگرام سے زائد چرس،550گرام آئس برآمد,
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبداللہ احمد کا کہنا ہے کہ منشیات ایک ناسور اس کے خاتمے تک انشاء اللہ کریک ڈاؤن جاری رکھیں گے۔
آپ کے علاقہ میں منشیات فروشی کی صورت میں میرے نمبر 03237543444 پر اطلاع دیں۔
Chiniot Police
Punjab Police Pakistan

20/06/2024

چنیوٹ، وزیر اعلی پنجاب مریم
نواز کے وژن ویمن ایمپاورمنٹ کے حوالے سے عملی اقدامات جاری، چنیوٹ پولیس کے زیر اہتمام ڈرائیونگ کورس کا دوسرا بیج اختتام پذیر ہو گیا۔
ایس پی انوسٹی گیشن خالد محمود تبسم نے کورس مکمل کرنے والے امیدواروں میں سرٹیفیکیٹس تقسیم کیے۔
Chiniot Police
Punjab Police Pakistan

20/03/2024

جب کبھی ضمیر کے سودے کی بات ہو
ڈٹ جاؤ حسین کے انکار کی طرح

ہم نے یہ ویڈیو اپنے پیج پر شئیر کی ہے جس کی وجہ سے کافی کالز موصول ہو رہی ہے کہ ویڈیو کو پیج سے ریموو کر دیں۔

میں سید علی یزدان بخاری ایسے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنے والوں کو واضع پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ہم نہ کبھی جھکے ہے اور نہ ہی جھکے گے۔

لالیاں، سانگرہ سادات مین بازار تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے، حال ہی میں بننے والا نامکمل نالہ محکمہ پبلک ہیلتھ انجئیرنگ چ...
05/01/2024

لالیاں، سانگرہ سادات مین بازار تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے، حال ہی میں بننے والا نامکمل نالہ محکمہ پبلک ہیلتھ انجئیرنگ چنیوٹ کی کرپشن کی نظر ہو گیا، نامکمل نالے کی صفائی کروا دی جائے تو اہل علاقہ کچھ دن سکھ کا سانس لے سکے گے۔ متعدد بار انتظامیہ کو درخواستیں دے چکے ہے تاحال کوئی سنوائی نہیں ہو سکی۔
ڈپٹی کمشنر چنیوٹ سے نوٹس لینے کی اپیل ہے۔
Deputy Commissioner Chiniot
Commissioner Faisalabad
Chief Secretary Punjab

IMPOSSIBLE.....?
29/09/2022

IMPOSSIBLE.....?

Afreen hai.
29/09/2022

Afreen hai.

Greatest Allah.
29/09/2022

Greatest Allah.

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ میں بے ضابطگیاں، ہاوس رینٹ، کے بغیر سرکاری رہائش گاہوں پر غیر قانونی طور پر قابض۔ایڈمن آف...
26/09/2022

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ میں بے ضابطگیاں، ہاوس رینٹ، کے بغیر سرکاری رہائش گاہوں پر غیر قانونی طور پر قابض۔
ایڈمن آفیسر، جملہ سٹاف ان بے ضابطگیوں میں ملوث۔ المیہ یہ ہے کہ افسران بالا کو پتہ ہونے کے باوجود خاموش تماشائی؟
وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کی اپیل۔

Deputy Commissioner Chiniot

یہ بچہ دس دنوں سے لاپتہ ہے چنیوٹ پولیس اور لواحقین کا ساتھ دے بچے کی تلاش میں۔والدین شدید پریشانی کے عالم میں ہیں۔
18/09/2022

یہ بچہ دس دنوں سے لاپتہ ہے چنیوٹ پولیس اور لواحقین کا ساتھ دے بچے کی تلاش میں۔والدین شدید پریشانی کے عالم میں ہیں۔

Address

Chiniot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chiniot Leak's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category