Ghamkol sharif

Ghamkol sharif ghamkol sharif Ghamkolvi
(2)

محفلِ پاک  زیرِ صدارت حضرت پیر حبیب اللہ شاہ صاحب سجاد نشین دربارِ عالیہ گھمکول شریف کوہاٹ بسلسلہ چہلم شریف محمد اشرف چو...
10/04/2025

محفلِ پاک زیرِ صدارت حضرت پیر حبیب اللہ شاہ صاحب سجاد نشین دربارِ عالیہ گھمکول شریف کوہاٹ
بسلسلہ چہلم شریف محمد اشرف چوہدری صاحب
فاطمہ مارکی کھاڑک سٹاپ نزد اعوان ٹاؤن مین ملتان روڈ لاہور9اپریل

گل گلستان گھمکول شریف پیر انعام اللّٰہ شاہ صاحب
08/04/2025

گل گلستان گھمکول شریف پیر انعام اللّٰہ شاہ صاحب

07-04-2025‎فیصل آباد:حضرت پیر حبیب اللہ شاہ صاحب کی  چک نمبر 70 ج ب آمد۔ غلامان گھمکول شریف کے زیر انتظام عظیم الشان محف...
08/04/2025

07-04-2025
‎فیصل آباد:حضرت پیر حبیب اللہ شاہ صاحب کی چک نمبر 70 ج ب آمد۔ غلامان گھمکول شریف کے زیر انتظام عظیم الشان محفل پاک کی صدارت فرمائی۔

🤎میں تو گنہگار تھا میں تو سیاہ کار تھا بالکل بیکار تھا پھر اچانک کیا ہوا💫💫💫 ولیوں کے جھرمٹ سے  #پیربادشاہ ہم کو دیا یہ ب...
04/04/2025

🤎میں تو گنہگار تھا میں تو سیاہ کار تھا
بالکل بیکار تھا پھر اچانک کیا ہوا💫💫💫

ولیوں کے جھرمٹ سے #پیربادشاہ ہم کو دیا
یہ بھی احسان ہے میرے خواجہ کا

💖✨اللّٰه ھُو💖اللّٰه ھُو💖اللّٰه ھُو💖اللّٰه ھُو✨💖

انشاءاللہ23ویں سالانہ محفل پاکزندہ پیر گھمکول شریفتاریخ یاد رکھیں اور وقت کی پابندی کریں، شکریہ۔
04/04/2025

انشاءاللہ
23ویں سالانہ محفل پاک
زندہ پیر گھمکول شریف
تاریخ یاد رکھیں اور وقت کی پابندی کریں، شکریہ۔

04/04/2025

Ghamkol sharif

سیدنا علی ابن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تفصیل بیان کرتے ہوئے کہا: "جو کوئی بھی رسول اللہ ...
02/04/2025

سیدنا علی ابن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تفصیل بیان کرتے ہوئے کہا: "جو کوئی بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اچانک دیکھتا وہ حیران ہو جاتا ، اور جو شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ وقت گزارنے کے بعد ان کو جان جاتا وہ ان سے محبت کرنے لگتا۔ وہ لوگ جو ان کو بیان کیا کرتے تھے کہتے تھے کہ انہوں نے نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے اور ان کے بعد، ان جیسا کبھی نہیں دیکھا تھا۔ [ترمذی]

گھمکول والے تو ایسا سخی ہے  تیری سخاوت کی دھوم مچی ہے ۔۔�������      sharif                                             ...
29/03/2025

گھمکول والے تو ایسا سخی ہے
تیری سخاوت کی دھوم مچی ہے ۔۔
�������
sharif



19/03/2024
16/03/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Bilal Rafiq, A. Koreja, Ahmed Jamil Raja, Malik Awais, Musa Yusuf, Naeem Ullah, Razwan Rajarazwan, Naveed Khan, M Aslam Ali Hassan, Abrarbhatti Bhatti, Abubakar Ali, Imran Mir

حضرت پیر حبیب اللہ شاہ سجادہ نشین گھمکول شریف کوہاٹ پاکستان
02/03/2024

حضرت پیر حبیب اللہ شاہ
سجادہ نشین
گھمکول شریف کوہاٹ پاکستان

Address

Chiniot
1212

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghamkol sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghamkol sharif:

Share

Category