29/11/2025
حکومت پنجاب کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ
کل سے کم عمر ڈرائیور جن کی عمر 18 سال سے کم ہے موٹر سائیکل چلانا سختی سے منع کیا گیا ہے اگر کوئی سٹوڈنٹ یا بچہ موٹر سائیکل کے ساتھ پکڑا گیا تو اس کے خلاف قانونی کاروائی ہوگی اور اس کے والد کے خلاف بھی ایف ائی ار ہوگی لہذا اپ نے کم عمر بچوں کو موٹر سائیکل چلانے سے پرہیز کروائیں