Voice Of Ahamad Nagar

  • Home
  • Voice Of Ahamad Nagar

Voice Of Ahamad Nagar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice Of Ahamad Nagar, News & Media Website, .

چنیوٹ میں زیور ہتھیانے کے لئے دادی کو پوتوں  نے قتل کرنے کے بعد بوری میں  ڈال کر دریا میں پھینک دیا اور اغوا کی ایف آئی ...
22/08/2022

چنیوٹ میں زیور ہتھیانے کے لئے دادی کو پوتوں نے قتل کرنے کے بعد بوری میں ڈال کر دریا میں پھینک دیا اور اغوا کی ایف آئی آر نامعلوم افراد پر درج کروا دی
تفصیلات کے مطابق
یکم اگست کو تھانہ سٹی کے علاقہ ٹھٹھی غربی سے لاپتہ ہونیوالی جنتاں بی بی کے قاتل اس کے پوتے نکلے,, پوتوں نے 76سالہ دادای کو قتل کرکے نعش بوری میں بند کرکے دریا میں پھینک دی تھی، مقتول جنتاں بی بی نے لاکھوں مالیت کا زیور پہن رکھا تھا، پوتوں نے سگی دادی کو موت کے گھاٹ اتار دیا،، تھانہ سٹی کے علاقے ٹھٹھی غربی میں ملزم حسن علی اور عادل علی نے 76 سالہ جنتاں بی بی کو مبینہ طور پر اغوا کیا اور لالچ میں آکر گلا دبایا اور قتل کردیا،، لواحقین کی جانب سے اغواہ کا مقدمہ درج کروایا گیا،، 20 روز کے بعد واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آئی ،بوری بند نعش لےجانے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی پولیس حرکت میں آئی ،،ملزمان حسن اور عادل سگے بھائی اور مقتولہ کے حقیقی پوتے ہیں۔ لواحقین کی جانب سے چھہتر سالہ جنتاں کی تلاش کے لیے پانچ لاکھ کا انعام بھی رکھا گیا تھا۔ ملزمان نے پولیس کے آگے اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ جنتاں بی بی کی نعش کو بوری میں بند کرکے دریائے چناب کے سیلابی پانی میں بہا دیا تھا

21/08/2022

دریائے چناب کے کنارے واقع موضع ساھمل تحصیل بھوانہ ضلع چنیوٹ میں زمینی کٹاؤ کی وجہ سے پورا گاؤں صفا ہستی سے مٹنے کے قریب ۔اے ہمارے رب ہم سب پر اپنا فضل وکرم فرما

02/08/2022

چنیوٹ میں ڈاکیتی کی واردات کرنے والے گبھرو گرفتار

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔”شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔دعا ہے الله پاک تمام شہداء کو جنت الفردو...
02/08/2022

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔
”شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔
دعا ہے الله پاک تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے“

02/08/2022

‏"وئے میڈے بچے لڑھ گئین"
ایک مجبور باپ کی آہ و بکا😭
اے میرے مالک ہم سب پر اپنا رحم و کرم فرما

30/07/2022

ضلع چنیوٹ میں سیلاب متاثرین متاثرین شدید پریشان انتظامیہ غائب

28/07/2022

I am very sad, Because I prayed to Allah for rain due to the high temperature
The sound of this mother's cries is making me ashamed. Allah has given us the best accommodation. We never think about others.
Highly ashamed 😔🤕

میں بہت اداس ہوں، کیونکہ میں نے اللہ سے بارش کی دعا کی تھی کہ درجہ حرارت زیادہ ہے۔
اس ماں کے رونے کی آواز مجھے شرمندہ کر رہی ہے۔ اللہ نے ہمیں بہترین رہائش دی ہے۔ ہم کبھی دوسروں کے بارے میں نہیں سوچتے۔
انتہائی شرمندہ 😔🤕

پی ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ دریائے چناب میں  سیلابی صورتحال سے سیالکوٹ، گجرات، گوجرانوالہ، حافظ آباد، چنیوٹ، جھنگ ا...
28/07/2022

پی ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ دریائے چناب میں سیلابی صورتحال سے سیالکوٹ، گجرات، گوجرانوالہ، حافظ آباد، چنیوٹ، جھنگ اور مظفرگڑھ کے علاقے متاثر ہونے کا امکان ہے۔

پی ڈی ایم اے کی جانب سے متعلقہ حکام کو خبردار کیا گیا ہے کہ عملے کی چھٹیاں منسوخ کرتے ہوئے ممکنہ ہنگامی حالات سے نمٹنے کی تیاریاں کی جائیں۔ اللّٰہ ہی خیر کریں
Voice Of Chiniot

26/07/2022

جنہیں ترس کھا کر لفٹ دیتے ہیں وہی چور ہوتے ہیں ۔ اپنی ذاتی زندگی میں بھی ہم جن لوگوں پر ترس کھاتے ہیں جن لوگوں پر رحم کرتے ہیں آخر ہیں وہی ہمارے دشمن بن جاتے ہیں ۔۔۔

26/07/2022

دریائے چناب میں سیلابی ریلا چناب نگر کے مقام سے گزر رہا ہے

26/07/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Ahamad Nagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share