چنیوٹ آنلائن Chiniot Online

چنیوٹ آنلائن Chiniot Online Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from چنیوٹ آنلائن Chiniot Online, News & Media Website, Opp. Govt.Islami college, Chiniot.

07/02/2024

پولیس اور فوجی جوانوں سے الیکشن ڈے پر حسن سلوک سے پیش آیں پولیس بھی ہماری فوج بھی ہماری اور یہ ملک بھی ہمارا ہے پاکستان ذندہ باد

06/02/2024
22/01/2024

یا اللہ ہم سے اپنی رضا کے کام کروا اپنی نافرمانی سے ہمیں باز رکھ آمین

مسلم لیگ ن نے پورے پاکستان سے صوبائی نشستوں کے ٹکٹ ہولڈرز کی حتمی لسٹ جاری کردی ہے۔
21/01/2024

مسلم لیگ ن نے پورے پاکستان سے صوبائی نشستوں کے ٹکٹ ہولڈرز کی حتمی لسٹ جاری کردی ہے۔

شعیب ملک صاحب نے شادی کرلی بہت بہت مبارک ہو
20/01/2024

شعیب ملک صاحب نے شادی کرلی
بہت بہت مبارک ہو

19/01/2024

یااللہ جمعہ کے مبارک روز ہمیں اپنی خوشنودی عطاء فرما ہماری دستگیری فرما
آمین

18/01/2024

یا اللہ میرے ملک پاکستان کی اور تمام دنیاکے مسلمانوں کی حفاظت فرما آمین

17/01/2024

13/01/2024

امریکا اور برطانیہ نے یمن پر حملہ کردیا۔ حوثیوں کے تجارت جہازوں پر حملے کے نتیجے پر کاروائی کا آغاز کیا گیا ہے یا اللہ خیر

11/01/2024

آئی ایم ایف نے پاکستان کو 700 ملین ڈالر کی قسط جاری کرنےکی منظوری دے دی۔

11/01/2024

دوپہر ڈھائی بجے کے قریب چنیوٹ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گرد و نواح میں 6.0 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے یااللہ رحم

09/01/2024

یخ بستہ ہواؤں سے جس طرح خود کو بچا رہے ہیں اسی طرح بے زبان جانوروں کا بھی خیال کریں

Address

Opp. Govt.Islami College
Chiniot
35400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چنیوٹ آنلائن Chiniot Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share