اپنا ضلع چنیوٹ نیوز

اپنا ضلع چنیوٹ نیوز ADC News

09/10/2025

چنیوٹ میں عاقب نامی نوجوان پولیس کی حراست میں مبینہ تشدد تو پر تشدد ہونے جان بحق ہوا تو ایم پی اے مولانا الیاس چنیوٹی بھی لواحقین کی آواز بن کر سامنے آ گئے نوجوان پر پولیس تشدد کی مزمت کی اور مقدمہ درج کرنے پر سوالات اٹھا دیئے


رپورٹ:

09/10/2025

چنیوٹ تھانہ سٹی کے علاقے بھٹو کالونی کے بائیس سالہ عاقب نامی نوجوان مبینہ طور پر پولیس کے تشدد کے باعث جان بحق لواحقین انصاف کے حصول کے لیے پولیس کے خلاف مین ختم نبوت چوک میں سراپا احتجاج بن گے مین ختم نبوت چوک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا معاملے کیا دیکھئے اپنا ضلع چنیوٹ نیوز کا لواحقین کے ساتھ انٹرویو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

رپورٹ:

Marriyum Aurangzeb Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Azma Bukhari MPA official Punjab Police Pakistan RPO Faisalabad Chiniot Police

09/10/2025

چنیوٹ جھنگ روڈ جنازہ گاہ کے قریب کام کرتے ہوئے ستھرا پنجاب کے خاکروب کو رکشے نے ہٹ کیا جو کہ موقع پر جاں بحق ہوگیا رکشہ ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ڈیڈ باڈی ڈی ایچ ہسپتال میں شفٹ کردی جبکہ متاثرہ ملازم کے بھائی نے رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کرکے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا

رپورٹ:

Maryam Nawaz Sharif Marriyum Aurangzeb Govt of Punjab Chief Secretary Punjab DGPR Punjab Commissioner Faisalabad Azma Bukhari MPA official RPO Faisalabad Chiniot Police Punjab Police Pakistan

07/10/2025

چنیوٹ شہر میں صبح 6 بجے سے مین جھمرہ روڈ سمیت متعدد فیڈر کی بجلی بند متعدد بار شہریوں نے افسران کو کال کی مگر کوئی جواب نہیں شہریوں شدید پریشان اعلی افسران سے نوٹس لینے کا مطالبہ

07/10/2025

چنیوٹ گزشتہ دو دنوں سے جاری بارش سے غلہ منڈی چنیوٹ بارش کے پانی میں ڈوب گئی

رپورٹ:

06/10/2025

چنیوٹ شہر نزد ڈگری کالج کے قریب دوکان احمد ٹیلی کام پر ڈکیتی کی کوشش ناکام دو ڈاکوؤں کو شہریوں نے پکڑ کر دُرگت بنا ڈالی

رپورٹ:

06/10/2025

چنیوٹ نیازی 99 کے مالک بجاش خان نیازی کا لاہور نیازی اڈے سے چنیوٹ کے سرکاری اڈے تک سروس کا آغاز چنیوٹ کی عوام سے سروس کے حوالے سے رائے بھی لی

رپورٹ:

چنیوٹ محکمہ واپڈا کی مبینہ غفلت کے باعث سیٹلائٹ ٹاؤن گجر چوک امیر حمزہ مسجد  والا ٹرانسفارمر شام چھ بجے سے وولٹیج ہائی ل...
05/10/2025

چنیوٹ محکمہ واپڈا کی مبینہ غفلت کے باعث سیٹلائٹ ٹاؤن گجر چوک امیر حمزہ مسجد والا ٹرانسفارمر شام چھ بجے سے وولٹیج ہائی لو کر رہا ہے اس سلسلے میں اہل علاقہ نے متعدد کالز ایس ڈی او پی ٹی سی ایل نمبر اور ایس سی این اور دیگر افسران کو کی مگر کوئی جواب نہیں اہل علاقہ شدید پریشان اعلی افسران سے نوٹس لینے کا مطالبہ

رپورٹ:

05/10/2025

چنیوٹ گزشتہ رات شدید طوفان کے باعث سٹیلائٹ ٹاون کاظمی چوک پارک کا درخت کاظمی چوک بجلی کی تاروں پر جا گرا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

رپورٹ:

04/10/2025

چنیوٹ شہر اور گردونواح شدید طوفان کے ساتھ بارش

04/10/2025

چنیوٹ تھانہ سٹی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی دو خواتین سمیت چار بین الاضلاعی منشیات فروش گرفتار اڑھائی من چرس برآمد

04/10/2025

چنیوٹ ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چنیوٹ خرم شہزاد خدمت میں سب سے آگے پنڈی بھٹیاں روڈ پر گزشتہ رات دو موٹر سائیکل کا تصادم ہوا جس میں ایک چناب نگر کا شہری شدید زخمی ہوا جس کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، حادثہ تقریباً رات 9 بجے ویران جگہ پر پیش آیا جہاں گاڑی والے رکنے کا سوچتے بھی نہیں لیکن اسی وقت ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چنیوٹ خرم شہزاد لاہور کی طرف جا رہے تھے جو گاڑی سے اتر کر خود زخمی کے پاس پہنچے ریسکیو کو بلوایا اور زخمی کو ہسپتال منتقل کروایا، ہسپتال منتقل کروانے کے بعد تقریباً 20 منٹ مقامی پولیس کا مزید انتظار کرتے رہے اور زخمی شخص کی موٹر سائیکل پولیس کے حوالے کر کے لاہور روانہ ہوئے
جہاں ہم ٹریفک پولیس پر تنقید کرتے ہیں وہاں ایسے فرض شناس آفیسر بھی ہمارے ضلع میں موجود ہیں جو رات کی تاریکی میں بھی اس شہر کے لوگوں کی خدمت میں مگن رہتے ہیں

رپورٹ:

Address

Chiniot

Telephone

+923083490056

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اپنا ضلع چنیوٹ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اپنا ضلع چنیوٹ نیوز:

Share

Category