
25/04/2025
پنجاب پولیس میں مخصوص اضلاع کیلئے بھرتیوں کا اشتہار جاری۔ مشتہر شدہ آسامیوں میں کانسٹیبل، لیڈی کانسٹیبل، کانسٹیبل ڈولفن اسکواڈ، ڈرائیور کانسٹٰبل اور ٹریفک اسسٹنٹ شامل۔
بھرتی کی مطلوبہ اہلیت پر پورا اترنے والے امیدواران پنجاب پولیس کی ویب سائٹ www.punjabpolice.gov.pk سے فارم ڈاؤن لوڈ کر کے متعلقہ ضلعی پولیس لائنز میں 28.04.2025 سے 12.05.2025 تک جمع کروا سکتے ہیں۔