Fahad Naqvi "Journalist"

Fahad Naqvi "Journalist" Believe on Reality

14/03/2024

چنیوٹ کے پٹواریوں کی بھی موجیں لگی ہوئی ہیں۔ تنخواہ ہزاروں میں لیکن اثاثے کروڑوں میں۔ حثیب پٹواری بھی جلد جی ایل آئی لے گا

14/03/2024

چنیوٹ کے ایم این اے قیصر احمد شیج وفاقی وزیر بن کر لوٹے ہیں۔۔۔۔
کیا بدل پائےگی چنیوٹ کی تقدیر۔۔۔۔۔۔؟؟؟
کیا حل ہو سکے گے چنیوٹ کے بُنیادی مسائل۔۔۔۔۔۔؟؟؟
کیا قیصر احمد شیخ اُتار پائیں گے چنیوٹ کی عوام کا قرض۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟

14/03/2024

بہاولنگر میں پیش آیا افسوسناک واقعہ بدبخت بیٹے نے اپنے سگے باپ کو سر بازار چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا

14/03/2024

حضرت پیر مالن شاہی سرکار
مکمل گارڈ آف آنر کے مالن شاہی پریڈ کے ساتھ درگاه پر انٹری مارتے ہوئے۔۔۔آرمی چیف والی Stick بھی رکھی ہوئی

Address

Chiniot

Telephone

+923007988805

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fahad Naqvi "Journalist" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share