Bol Punjabi

Bol Punjabi join me on YouTube please click on the link below 👇
https://youtube.com/?si=lbJKhWJ4

‏زمین پر گرائی گئی قوم کی اس نہتی بیٹی کو چاروں طرف سے گھیرا ڈال کر سڑک پر گھسیٹا گیا پوری دنیا نے کراچی میں اس تماشے کو...
14/10/2024

‏زمین پر گرائی گئی قوم کی اس نہتی بیٹی کو چاروں طرف سے گھیرا ڈال کر سڑک پر گھسیٹا گیا پوری دنیا نے کراچی میں اس تماشے کو دیکھا یہ تماشاپاکستانیوں کے حافظے میں ہمیشہ محفوظ رہے گا اس قسم کے تماشے کرنے والے ہمیں آئینی عدالت کے فائدے سمجھا رہے ہیں یہ عدالت انہی ظالموں کا ہتھیار بنے گی۔

16/03/2024

بنگالی تھوڑی جلدی کر گئے ورنہ آج ہماری طرح ان کو بھی فری آٹا مل رہا ہوتا
🤪🤪🤪🤪

26/01/2024

دنیا کا غریب ترین صدر

24/01/2024

20/01/2024

چنیوٹ کے ڈانسر گروپس سے التجاء ہے کہ شاہ شرف الدین کے دربار کے احاطے میں ڈھول بجانے اور ڈانس کرنے سے پرہیز کریں ۔شکریہ🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

The man of the tornament 💪💪💪💯
21/11/2023

The man of the tornament 💪💪💪💯

22/10/2023

ویلکم میاں نواز شریف صاحب ویلکم 🤩

11/10/2023

اہم پیغام!!!

اگلے 72 گھنٹے فلسطین بالخصوص غزہ کے لیے بہت اہم ہیں۔
اسرائیل نے غزہ اور حماس کو مکمل طور پر تباہ کرنے کے لیے 200,000 اضافی ریزرو کے ساتھ 100,000 فوجی جمع کیے ہیں۔
پوری امت سے گزارش ہے کہ درج ذیل دعائیں پڑھیں۔ ہم اگلے 72 گھنٹوں کے اندر ہر دعا کو 10 ملین بار اجتماعی طور پر پڑھنے کا ہدف رکھتے ہیں۔

حَسْبُنَا اللَّهُ وَ نِعْمَ الْوَ كِيلُ

اَللّٰهُمَّ إنَّا نَجْعَلُكَ فِيْ نُحُوْرِهِمْ وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ

براہ کرم اس پیغام کو ہر ایک تک پہنچائیں اور 10 ملین ہدف تک پہنچنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ دشمن کی تدبیریں ہیں اور اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔

جزاک اللہ!

Address

Chiniot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bol Punjabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share