26/08/2026
🌹✨ جشنِ میلادُ النبی ﷺ مبارک ✨🌹
دربارِ عالیہ وادی عزیز شریف چنیوٹ کی جانب سے تمام اہلِ ایمان کو جشنِ ولادتِ باسعادت حضور خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 💚
وہ مبارک ساعتیں پھر لوٹ آئیں، جب رحمتِ عالم ﷺ کی آمد سے یہ جہان نورِ ہدایت سے منور ہوا۔ 🌙✨
اللہ تعالیٰ ہمیں سچی محبتِ رسول ﷺ، عشقِ مصطفیٰ ﷺ اور سنتِ نبوی ﷺ پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲
❤صَلَّی اللّٰهُ عَلٰی حَبِیۡبِهٖ مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِهٖ وَ اَصۡحَابِهٖ وَ سَلَّمۡ❤
صَلَّی اللّٰهُ عَلٰی مُحَمَّد ﷺ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّد ﷺ 🌹
ٰﷺ #چنیوٹ