
08/05/2023
اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران جعفر قتل کیس کا فیصلہ سیشن جج چنیوٹ امجد نزیر چوہدری نے سنا دیا
چنیوٹ ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج امجد نذیر چوہدری نے مشہور قتل کیس مقدمہ نمبر 543/21 تھانہ لنگرانہ کی سماعت کی
چنیوٹ ۔ جرم ثابت ہونے پر ملزم سہیل اصغر کو سزائے موت اور پانچ لاکھ جرمانہ کی سزا سنا دی گئی
چنیوٹ ۔ جرم ثابت ہونے پر اصغر علی کو عمر قید اور پانچ لاکھ جرمانہ کی سزا سنا دی گئی
چنیوٹ ۔ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران جعفر کو 5 دسمبر 2021 کو اپنے گھر چھٹی پر آئے ہوئے ان کے سگے چچا اور اسکے بیٹے نے معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا