Siasat.pk

Siasat.pk � پاکستانیوں کی آواز�

پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے برطانیہ-پاکستان ریجنل اسٹیبلائزیشن کانفرنس میں شرکت کی اور آج صبح ہارس گارڈز پریڈ ...
19/02/2025

پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے برطانیہ-پاکستان ریجنل اسٹیبلائزیشن کانفرنس میں شرکت کی اور آج صبح ہارس گارڈز پریڈ میں ان کا خیرمقدم کیا گیا۔

افسروں کو طلب کرنے کا اختیار چیف جسٹس کا ہے، اگر کسی آئینی عہدے دار کو طلب کرنا ہے تو طلب کریں فیصلے کریں، بڑھکیں مارنے ...
19/02/2025

افسروں کو طلب کرنے کا اختیار چیف جسٹس کا ہے، اگر کسی آئینی عہدے دار کو طلب کرنا ہے تو طلب کریں فیصلے کریں، بڑھکیں مارنے کی ضرورت نہیں، ، قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کی غیر رسمی گفتگو۔

15/12/2023

‏ہنگامی : یوکرینی ممبر پارلیمنٹ نے دیگر اراکین پارلیمنٹ پر دوران میٹنگ 3 دستی بموں سے حملہ کردیا جس میں 26 افراد زخمی اور 7 ہلاک ہوگئے ۔ حملہ آور ممبر پارلیمنٹ نیٹو کے حکم پر روسی افواج سے جنگ لڑنا نہیں چاہتا تھا اور وہ احتجاج ریکارڈ کرانے کا منفرد انداز اپنانا چاہتا تھا ( تحقیقات جاری ہیں )

15/12/2023

سپریم کورٹ کے تازہ ترین مناظر

15/12/2023

لاہور ہائیکورٹ میں PTI نے شکایت کی کہ الیکشن کمیشن اے سی ڈی سی اور دیگر گورنمنٹ ملازمین کو ریٹرننگ آفیسرز تعینات کر کے الیکشن کروانا چاہتے ہیں جس سے دھاندلی آسانی سے کر کے الیکشن رزلٹ اپنی مرضی کا بنا دیں گے، جس پر لاہور ہائیکورٹ اور پشاور ہائی کورٹ نے اعتراض لگا دیا اور حکم دیا کہ الیکشن کمیشن عدلیہ سے ریٹرننگ آفیسرز لے تاکہ عوام الیکشن کو تسلیم کریں، اس حکم کے تین دن بعد آج شام اچانک چیف جسٹس پاکستان نے عدالت کھول لی اور ہائیکورٹ کے حکم کیخلاف الیکشن کمیشن سے درخواست بھی لی اور نیا بینچ بھی 5 منٹ میں بنا دیا اور اب سماعت ہونے والی ہے جس میں الیکشن کمیشن کے مطابق ہی الیکشن کروانے کا حکم جاری کیا جائے گا یعنی صرف وہ لوگ ریٹرننگ آفیسرز لگیں گے جو ن لیگ کے زیر سرپرست ہیں اور الیکشن رزلٹ انکی مرضی کا لکھیں گے، اب سپریم کورٹ اگر آج اس پر حکم دے دیتی ہے تو یہ 1985 کے بعد پہلا الیکشن ہوگا جہاں بیوروکریٹس کو استعمال کرکے الیکشن دو نمبر رزلٹ سے جیتا جائے گا 1985 میں بھی نواز شریف کو ایسے ہی بیوروکریٹس کے زریعے جتوایا گیا تھا بھٹو کیخلاف...... گیم سمجھ آئی؟

‏نو اپریل کے بعد آج دوسری دفعہ سپریم کورٹ کھلی ہے ۔نو اپریل کو انصاف کا قتل کیا گیا،اور آج دیکھتے ہیں کیا کرتی ہے عدالت؟
15/12/2023

‏نو اپریل کے بعد آج دوسری دفعہ سپریم کورٹ کھلی ہے ۔
نو اپریل کو انصاف کا قتل کیا گیا،اور آج دیکھتے ہیں کیا کرتی ہے عدالت؟

15/12/2023

انصاف لائرز فورم کا ہنگامی اجلاس طلب،

شیر افضل خان مروت کے حوالے سے آئندہ لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

15/12/2023

*🚨
🚨نواز شریف کو بڑا جھٹکا۔سابق گورنر کے پی کے مہتاب عباسی نے نواز شریف سے راہیں جدا کر لیں ہیں۔*

15/12/2023

🚨🚨سپریم کورٹ سے تازہ احوال🚨🚨

15/12/2023

بریکنگ نیوز: چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے الیکشن کمیشن کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کچھ دیر بعد اہم سماعت کرے گا۔۔۔!!!

🚨صاحبزادہ حامد رضا سلطانی🚨
05/12/2023

🚨صاحبزادہ حامد رضا سلطانی🚨

Address

District Bar Council Chiniot
Chiniot
35400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siasat.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share