یہ افسوسناک واقعہ تھانہ شاہ جمال کے علاقہ موضع یارا جوئیہ میں پیش آیا ہے جہاں علاقہ کے زمیندار محمد بخش کھکھ ، مشتاق کھکھ ، فیاض کھکھ وغیرہ نے معمولی بات پر گشکوری برادری کے 12 سالہ بچے کو اس کے گھر سے اٹھایا اور اپنے ڈیرے پر لے جاکر وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ۔۔۔
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
تاکہ
اس بچے کو انصاف مل سکے۔۔۔
07/08/2025
فیصل اباد
گریجوایٹ ائیں نوکری پائیں۔۔۔
ناں انٹرویو ناں ہی نوکری ملی تو صرف زلالت۔۔۔
ضلع کونسل میں گریجوایٹ نوجوان طلبہ و طالبات کا ہجوم۔۔۔
انتظامیہ نے پہلے نوکری کا اشتہار دیا پھر انٹرویو کی تاریخ دی۔۔۔
7 اگست کو اپلائی کرنے والے گریجوایٹ طلباء و طالبات کو انٹرویو کے بلوا کر ضلع کونسل فیصل اباد میں زلیل کیا جا رہا ہے۔۔۔
انٹرویو کے لیئے انے والے امیدوار سراپہ احتجاج ہیں۔۔۔
انتظامیہ غائب کمروں کو تالے لگا دیئے گئے۔۔۔
انٹرویو کے لیئے انے والے امیدوار لڑکے لڑکیوں کا کہنا ہے کہ پہلے انٹرویو کے نام پر دور دراز کے علاقوں کے لوگوں کو بلوا لیا اب ہمیں اس حبس اور گرمی میں زلیل کیا جا رہا ہے۔۔۔
جس پر انٹرویو کے لیئے ضلع کونسل انے والے امیدواروں کا کہنا تھا کہ انتظامیہ اس پر نوٹس لے اور ہمارے انٹرویو کیئے جائیں۔۔۔
06/08/2025
*چنیوٹ پاکستان بھر دی طرح چنیوٹ شہر وچ چشن آزادی دیاں تیاریاں عروج تے پہنچ گئیاں نیں چھوٹے بڑے سب چشن آزادی کی تیاریاں اچ مصروف نظر آرہے نیں،گلیاں بازاراں اچ سٹال لگا دیتے گئے نیں۔۔۔*
*Ali Ahmad Sipra*
*District Reporter*
*Sun News*
*Chiniot Press Club*
06/08/2025
کتنا ہی اختلاف کیوں نہ ہو،
اپنے بھائی کو دشمن نہ بناؤ اور بات چیت مت توڑو،
ورنہ باہر کے گیدڑ تمہیں چیر کر رکھ دیں گے!
06/08/2025
کیسی منافقت ھے کہ مسجد سے جوتے چرانے والے کو نشان عبرت بنانے والے جوشیلے عوام، اربوں روپے کی کرپشن کرنے والوں کی جوتیاں سیدھی کرنے میں فخر محسوس کرتے ہیں
السّلام علیکم
صبح بخیر زندگی ❤️
05/08/2025
کار والے نے اپنی جان پر کھیل کر
اپنی کار برباد کر دی تباہ کر دی
مگر دو انسانوں کی جان بچا لی
*سب سے خاص بات یہ انہوں نے اتنا بھی نہیں کیا کہ کھڑے ہو کے کار والے کو دیکھ لیں کہ وہ زندہ بچا بھی کہ نہیں 🥲🥲*
*ہر ایکسیڈنٹ میں کوئی نہ کوئی غلطی ھوتی ہے اس میں بھی موٹر سائیکل والے کی غلطی تھی ۔ احتیاط کیجئے اپنی اور دوسروں کی جان بچائیے۔*
05/08/2025
*چنیوٹ :تھانہ بھوآنہ کی حدود میں قتل کی لرزہ خیز واردات عدالت پیشی پر آنے دو افراد مخالفین کی فائرنگ سے قتل ،قتل ہونے والوں میں اسد قوم برال اور رب نواز قوم مسلم شیخ چک 247 برال سے عدالت پیشگی پر جا رہے تھے راستے میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے قتل ہوئے پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کردیا*
04/08/2025
*چنیوٹ دریائے چناب وچ اس وقت نچلے درجے دا سیلابی ریلا گزر ریا اے، جس وجہ توں قریبی آبادیاں پانی وچ ڈُب چُکیاں نیں، مزید متعلقہ اداریاں والوں ہور بارشاں دا الرٹ جاری کر دتا گیا اے*
*Ali Ahmad Sipra*
*District Reporter*
*Sun News*
*چنیوٹ پریس کلب*
03/08/2025
انسان کی اصل اوقات
02/08/2025
مین پینسرہ روڈ اڈہ رمانہ چک سے چک نمبر 225 ،224 ،222
اور متعدد گائوں کو ملانے والی پختہ سڑک پر چک نمبر 222 گھوڈیاں کے مقام پر سیورج کے گندے پانی کے ڈیرے راہ گیروں کا گزرنا دشوار راہ گیر پریشان مقامی افراد کا کہنا ہے کہ چند دن پہلے اسی گندے پانی میں ایک حادثہ کی وجہ سے ایک بچی کی جان جا چکی ہے
چک نمبر 222 ج ب کی مقامی آبادی کا کہنا ہے کہ ہمارے
بچے بھی اسی گندے پانی سے گزر کر سکول جاتے ہیں اور ہم اپنے پیاروں کے جنازے بھی اس گندے پانی سے لے کر گزرتے ہیں
اسلیے ہماری ڈی سی چنیوٹ اور اے سی بھوانہ سے گزارش کہ فلفور اس گندے پانی کی نکاسی کا بندوبست کیا جائے اور پختہ روڈ کو صاف کیا جائے
01/08/2025
سیلابی صورتحال پر مولانا الیاس چنیوٹی۔کا اظہار خیال
01/08/2025
چنیوٹ
ڈپٹی کمشنرچنیوٹ اِن ایکشن جھمرہ روڈ پر عوامی شکایات کے بعد ڈپٹی کمشنر صفی اللہ گوندل نے سڑک کا خود معائنہ کیا، جہاں خراب میٹریل اور ناقص کام کی تصدیق جس پر مکمل دوبارہ تعمیر کا حکم دے دیا گیا ہےپرانے کام پر ٹھیکیدار کو کوئی ادائیگی نہیں کی جائے گی
Be the first to know and let us send you an email when Chiniot Press Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.