The Chiniot

The Chiniot The Chiniot, everything about Chiniot you will find here.

26/02/2023

جامعہ آباد اڈہ پر کھڑا سیوریج کا گندہ پانی بیماریاں پھیلانے لگا

24/02/2023
18/02/2023

18 ،فروری 2023

چنیوٹ بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 15 روڈ ٹریفک حادثات ہوئے جن میں 18 زخمی
جبکہ ایک شخص جاں بحق ہوا.

25/01/2023

گنے کی ادائیگی نہ کرنے پر شوگر ملز کے خلاف جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار چنیوٹ شاہد یعقوب چوہدری ایڈووکیٹ نے بڑا اعلان کر دیا

15/01/2023

دل دکھی کر دیتے ہیں ایسے مناظر

پنجاب پولیس چنیوٹ کے نوجوان نے گمشدہ جانور اصل مالک کے حوالے کرکے دیانتداری اور فرض شناسی کی اعلی مثال قائم کردی۔بھوآنہ ...
15/01/2023

پنجاب پولیس چنیوٹ کے نوجوان نے گمشدہ جانور اصل مالک کے حوالے کرکے دیانتداری اور فرض شناسی کی اعلی مثال قائم کردی۔
بھوآنہ (قیصر کھرل سے) تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کے جوان ناصر علی ہرل کو چند دن قبل جھنگ روڈ چنیوٹ سے زخمی حالت میں ایک گائے کی بچھڑی مالیتی 40000 ملی جس کی مرہم پٹی کرنے پر ٹھیک ہوگئی۔ بعد ازاں مختلف مساجد میں اعلان اور سوشل میڈیا کے ذریعے اصل مالک نوشیر خان ولد شاہ بیگ خان قوم جپہ ساکن چکنمبر 243 ج ب تحصیل بھوآنہ کو تلاش کر کے بچھڑی اس کے حوالے کردی۔ مالک نے بتایا کے دوران سفر میری بچھڑی شہزور ڈالہ سے گر گئی تھی بہت تلاش کی لیکن نہیں ملی۔ اپنی کھوئی ہوئی بچھڑی حاصل کرنے پر مالک نوشیر نے پولیس کے جوان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اگر پاکستان کی پولیس ایسے ایمانداری اور فرض شناسی کا مظاہرہ کرے تو عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی ہے۔ پولیس کے نوجوانوں کا ایسا کردار قابل تعریف عوام کے دلوں کو چھو لینے کے مترادف ہے۔

بھوانہ شہر کی بری حالت کا کون زمہ دار ہے
15/01/2023

بھوانہ شہر کی بری حالت کا کون زمہ دار ہے

10/01/2023

محکمہ اینٹی کرپشن ٹیم کی کارروائی

Address

Sargodha Road
Chiniot
35400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Chiniot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share