05/10/2024
اب وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کریں، میں اپنے ساتھیوں سمیت مرنے آیا ہوں اور انشاء اللہ آج حق اور باطل کی جنگ میں ہم اپنی جان دینے سے بھی دریغ نہیں کریں گے بنگلہ دیش میں چند سو لوگوں نے قربانی دیکر ظالم سے نجات حاصل کی