22/09/2024
لالیاں والوں تم 30 سال سے مردہ گوشت کھا رہے ہو کیا تم جانتے ہو؟
اور یہ بظاہر مردہ گوشت شاہد موچی فروخت کرتا ہے
مگر روزانہ کی بنیاد پر حرام گوشت کسی ایک ہوٹل پر فروخت نہیں ہوتا بلکہ درجنوں ہوٹلز اور ٹکیاں بنانے والے خریدتے ہیں
اور یقینا کئی قصائی بھی خریدتے ہوں گے
یہ درجنوں مرتبہ آج کی طرح رنگے ہاتھوں پکڑا گیا مگر پھر بھی چھوڑ دیا گیا اور اپنا یہ مکروہ دھندہ بغیر کسی ڈر خوف کے جاری رکھتا ہے
اور اس وقت تحصیل لالیاں میں بچے بچے کو معلوم ہے کہ حرام مردہ گوشت کا ایک ہی ڈیلر ہے جس کا نام شاہد موچی ہے مگر افسوس کہ آج تک کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکا اس کا
آج ڈی پی او چنیوٹ اور پنجاب فوڈ اتھارٹی لالیاں سے التماس ہے کہ اس مکروہ دھندہ کرنے والے شخص کی باقاعدہ چوروں کی طرح مرمت کی جائے اور اس سے ان لوگوں کے نام پوچھے جائیں جن کو یہ گوشت فروخت کرتا ہے اور ان کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کی جائیں اور ان کے چہرے عوام کے سامنے رکھیں جائیں
ڈپٹی کمشنر چنیوٹ سے التماس سے کہ اس شاہد موچی نامی شخص کے گوشت کی خریدوفروخت کرنے پر پابندی عائد کی جائے
Chiniot Police
Commissioner Faisalabaf