Jattan Da Mela

Jattan Da Mela Its all about cricket events organized in Chishtian Mandi Punjab Pakistan.

Congratulations Azab Jutt keep shining and make the whole chishtian proud!
13/01/2025

Congratulations Azab Jutt keep shining and make the whole chishtian proud!

10/11/2023

Maxwell 2.0!🤣🤣

21/08/2022

پہلا جٹ برینڈ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ۔ بمقام 8/1R.
بڑا فاٸنل میچ Jutt Fightr Vs. Khan 11.30/3R.

Khaan VS. Jutt....آج ہوگا فاٸنل میچ ہم ملیں گے آپکو لاٸیو میچ میں لاٸیو آنا اور میچ دیکھنا نہ بھولٸیے گا بمقام 8/1R.آج ش...
21/08/2022

Khaan VS. Jutt....
آج ہوگا فاٸنل میچ ہم ملیں گے آپکو لاٸیو میچ میں لاٸیو آنا اور میچ دیکھنا نہ بھولٸیے گا بمقام 8/1R.
آج شام 4pm.

‘ بھارت کیساتھ اب انگلینڈ اورنیوزی لینڈ بھی نشانے پرآگئے’ جی تو دوستو! کیا خیال ہے؟ جیسی ہماری ٹیم سلیکٹ کی گٸی ہے کیا ہ...
22/09/2021

‘ بھارت کیساتھ اب انگلینڈ اورنیوزی لینڈ بھی نشانے پرآگئے’


جی تو دوستو! کیا خیال ہے؟ جیسی ہماری ٹیم سلیکٹ کی گٸی ہے کیا ہم ان ٹیموں سے مقابلہ کر پاٸیں گے۔۔۔؟

12/09/2021
14/08/2021

45فتح بمقابلہ بخشن خاں۔۔
#آزادی کپ۔۔ اوپن میچ ٹاکرا۔۔۔
آج ہوگا کرنل محمد مکرم خاں کرکٹ گراٶنڈ بخشن خاں کی سر زمین پر ...

14/08/2021

45فتح بمقابلہ بخشن خاں۔۔
#آزادی کپ۔۔ اوپن میچ ٹاکرا۔۔۔
آج ہوگا کرنل محمد مکرم خاں کرکٹ گراٶنڈ بخشن خاں کی سر زمین پر آزادی کپ اپن کرکٹ میچ جسمیں آپکو نظر آٸیں گے بہت بڑے بڑے سٹار جسمیں ہونگے۔۔ #طیب اسلام زاھد کھچی پیر نواز ۔اور بھی بہت بڑے نام آپکو نظر آٸیں گے ان ایکشن۔ تو دیکھنا اور شٸیر کرنا مت بھولٸے گا آج شام 4:15pm.....

03/07/2021

پہلا آل پاکستان ٹیپ بال سنگل کراس وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام 45فتح چشتیاں۔۔۔۔

https://www.facebook.com/Jattan.da.mela45/آگیا آگیا آل پاکستان اوپن کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ۔۔بمقام 45فتح چشیاں۔۔جی تو دوس...
03/07/2021

https://www.facebook.com/Jattan.da.mela45/
آگیا آگیا آل پاکستان اوپن کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ۔۔بمقام 45فتح چشیاں۔۔
جی تو دوستو ٹاٸم ہوا ختم آپ اپنے جزبات کو رکھیں گے قابو میں اور انجوٸے کریں گے آجکے تمام میچز ہمارے اس پیچ (Jattan Da Mela)
آج آپ کو ٹیپ بال کرکٹ آل پاکستان کے تمام بیٹسمین دکھیں گے چھکے لگاتے ہوٸے اور باٶلرز اپنی سپیڈ سے انکی وکٹیں اڑاتے ہوٸے کون بنے گا آج کے اس ٹورنامنٹ کا بادشاہ.. یہ سب دیکھنے کیلٸے آٸیں آج شام 8:00pm ہمارے ساتھ اس پیج پہ اور انجوٸے کریں۔۔۔ آجکے تمام میچز اور ہمارے پیج کا لنک شٸیر کرنا مت بھولٸیے گا۔۔۔۔شکریہ

ہمیشہ کی طرح اک دفعہ پھر بہت بڑا ایونٹ کروانے جا رہے ہیں آل پاکستان کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ  45فتح جٹاں والی کی سر زمین پ...
26/06/2021

ہمیشہ کی طرح اک دفعہ پھر بہت بڑا ایونٹ کروانے جا رہے ہیں آل پاکستان کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ 45فتح جٹاں والی کی سر زمین پر بہت بڑے سٹارز ہونگے آمنے سامنے پاکستان لیول کے تمام باٶلرز اور بیٹسمین نظر آٸیں گے ان ایکشن دیکھنا نہ بھولٸیے گا ہمارے اس پیج پہ تمام مقابلے آپکو لاٸیو دکھاٸے جاٸیں گے 3جولاٸی بروز ہفتہ کی شام تمام دوست تیار رہیں۔۔۔۔

Address

Chack No 45/f
Chishtian Mandi
62350

Telephone

+923064052290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jattan Da Mela posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jattan Da Mela:

Share