Up News CTN

Up News CTN مظلوم کی آواز

20/05/2023

بہاولنگر نے24 مئی بروز بدھ کو ضلع بہاولنگر میں سر صادق محمد خاں عباسی نواب آف بہاولپور کی برسی پر لوکل چھٹی ہو گی۔ تمام ادارے بند رہے گے۔

پی۔ٹی۔آئی پنجاب الیکشن ٹکٹس ریویو میں مختلف حلقوں سے ٹکٹیں تبدیل۔
26/04/2023

پی۔ٹی۔آئی پنجاب الیکشن ٹکٹس ریویو میں مختلف حلقوں سے ٹکٹیں تبدیل۔

اپ نیوز سی ٹی این کے مطابق پی پی 244 چشتیاں میں صوبائی اسمبلی کے امیدوار1 ملک مظفر خان 2 چوہدری جمیل3 اللہ داد چیمہ4 اما...
15/03/2023

اپ نیوز سی ٹی این کے مطابق پی پی 244 چشتیاں میں صوبائی اسمبلی کے امیدوار

1 ملک مظفر خان
2 چوہدری جمیل
3 اللہ داد چیمہ
4 امان الله باجوہ
5 میاں عبدالمجید جتالہ
6 رانا محمد انتظار
7چوہدری کاشف محمود

پوسٹ مارٹم رپورٹ پی ٹی آئی ورکر علی بلال عرف ضلے شاہ
10/03/2023

پوسٹ مارٹم رپورٹ پی ٹی آئی ورکر علی بلال عرف ضلے شاہ

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں الیکشن کا شیڈول جاری کردیا
08/03/2023

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں الیکشن کا شیڈول جاری کردیا

03/03/2023

صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی صاحب کا صوبہ پنجاب میں30 اپریل کو الیکشن کرانے کا فیصلہ

26/10/2022
26/10/2022

آپ نیوز سی ٹی این کے مطابق
پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر محمد سبطین خان کی زیر صدارت شروع
سپیکر محمد سبطین خان نے تین نومنتخب اراکین اسمبلی سے حلف لیا اور انہیں مبارکباد دی
حلف اٹھانے والوں میں اراکین صوبائی اسمبلی چوہدری افتخار احمد بھنگو، محمد فیصل خان نیازی اور ملک محمد مظفر خان شامل تھے

25/10/2022

25 اکتوبر کو #سورج #گرہن ہوگا
گرہن کا آغاز #پاکستان میں 3:56 پر ہوگا
5 بجے سورج گرہن عروج پر ہوگا۔ 40 فیصد سورج #چاند کے پیچھے چھپ جائے گا۔
گرہن کا اختتام شام 6 بجے ہوگا۔۔ #پنجاب اور #پختونخوا میں گرہن سمیت سورج غروب ہوگا۔۔جب کہ #سندھ اور #بلوچستان میں مغرب دیر سے ہونے کی وجہ سے آخر تک گرہن کا نظارہ کیا جاسکے گا۔

20/10/2022

آپ نیوز سی ٹی این کے مطابق چشتیاں ڈارانوالہ موڑ پر دن دھاڑے ڈکیتی۔

بنی گالا اسلام آباد،نو منتخب MPA ملک مظفرخاناور فیصل خان نیازی کیچیئرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان صاحب میٹنگ ج...
20/10/2022

بنی گالا اسلام آباد،

نو منتخب MPA
ملک مظفرخان
اور فیصل خان نیازی کی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان صاحب میٹنگ جاری
عمران خان صاحب کی جانب سے دونوں ایم پی ایز کو الیکشن میں تاریخی فتح حاصل کرنے پہ مبارکباد ♥️

Address

Chishtian Mandi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Up News CTN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share