
22/09/2025
اللہ کے فضل، ادارے کی قیادت کی بصیرت، اور ہمارے محنتی طلباء کی اجتماعی کاوشوں سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان فراہم کیا گیا۔
یہ قدم صرف امداد کا نہیں، بلکہ ہمدردی، خدمت اور قومی فریضے کا عکاس ہے۔ Soft Tech Chishtian نے ہمیشہ انسانیت کی خدمت کو اپنا مشن بنایا ہے، اور یہ عمل اسی عزم کی ایک جھلک ہے۔
ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس نیکی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، سیلاب متاثرین کو صبر و استقامت عطا کرے، اور ہم سب کو اپنی امان میں رکھے۔ 🤲💧