Pura Such News

Pura Such News A news website.

06/11/2025

بہاولنگر پنجاب میں غیر منقولہ جائیداد کی قانونی ملکیت کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات، ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کامران اصغر،
کی زیر صدارت اہم اجلاس

06/11/2025

ہارون آباد گورنمنٹ سکینڈری سپیشل ایجوکیشن سنٹر ہارون آباد میں اسپورٹس ڈے کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا

*ضرورت نمائندگان**pura such news HD*               *پورا سچ عوام تک* *پورا سچ نیوز* *کو ملک بھر سے چھوٹے بڑے شہروں سے نم...
02/11/2025

*ضرورت نمائندگان*
*pura such news HD*
*پورا سچ عوام تک*
*پورا سچ نیوز*
*کو ملک بھر سے چھوٹے بڑے شہروں سے نمائندگان کی ضرورت ہے خواہشمند حضرات رابطہ کر سکتے ہیں*
*1⃣بیوروچیف*
*2⃣ ڈپٹی بیوروچیف*
*3⃣ڈسٹرکٹ رپورٹر*
*4️⃣کرائم رپورٹر*
*5️⃣تحصیل رپورٹر*
*6️⃣سٹی رپورٹر*
*7️⃣لیڈیز رپورٹر*
*8️⃣اسپورٹس رپورٹر*
*9️⃣شوبز رپورٹر*
*درکار ہیں صحافت کے شعبے سے تعلق رکھنے اور صحافت میں دلچسپی رکھنے والے مردخواتین حضرات فوری رابطہ کریں*

🪀 Whatsapp :
*03026988326*

02/11/2025

ہارون آباد کی مصروف ترین شاہراہ پر واپڈا کی نا اہلی کے باعث بجلی کا پول گرنے سے دس افراد زخ م ی

02/11/2025

چشتیاں پنجاب بار کونسل کے انتخابات مکمل ہو گئے ہیں
مزید تفصیلات دیکھیں میاں محمد عمران حنیف کی اس رپورٹ میں

01/11/2025

چشتیاں میں قبضہ مافیا کا راج آئے روز محکمہ اوقاف کی ملی بھگت سے قبضہ مافیا کا راج

30/10/2025

چشتیاں پیرا فورس نے کارروائی کرتے ہوئے شادی والے گھر رنگ میں بھنگ ڈال دی شہری کی دہائیاں انصاف کی اپیل

30/10/2025

بہاولنگر غذائی دہشت گردوں کے خلاف معزز عدالتیں پنجاب فوڈ اتھارٹی کے شانہ بشانہ

29/10/2025

بہاولپور معروف سرجن اور ماہرِ تعلیم پروفیسر ڈاکٹر نجم اقبال کو سسکیوں اور آہوں کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا

28/10/2025

ہارون آباد جنرل بس اسٹینڈ کی تعمیر نو کا کام شروع کردیا گیا

28/10/2025

ہارون آباد میں بازاروں سے تجاوزات ختم کرنے کی حکومت پنجاب کی مہم کے سلسلہ میں بازاروں سے ریڑھیوں کی ریلوے گراؤنڈ میں منتقلی کے لئے اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد کی نگرانی میں گراؤنڈ کی صفائی ستھرائی کا کام شروع کر دیا گیا

28/10/2025

بہاولنگر: ملک بھر کی طرح کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف یومِ سیاہ منایا گیا

Address

Hussain Colony
Chishtian Mandi
62350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pura Such News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pura Such News:

Share