Chishti AlQadri Media

Chishti AlQadri Media اسلام - سیاست اور ہمارا معاشرہ

10/09/2025

اگر ہم انقلاب کا سفر ایران سے شروع کریں تو بنگلادیش سے چلتا ہوا یہ سفر آج نیپال کی سرزمین تک پہنچا ہے. ان شاءاللہ عنقریب اس سفرِ انقلاب کی اگلی منزل پاکستان ہوگی.

04/09/2025

ہمارا علاقہ منگھیرشریف اور سیلاب کی موجودہ خطرناک صورتحال
تحصیل چشتیاں کے نواحی علاقہ منگھیرشریف کے رہائشی قیصر چشتی کی زبانی صرف 1 منٹ کی اس ویڈیو میں جانئے مکمل تفصیل
Qaiser Chishti Minhajian Chishti AlQadri Media
#سیلاب

24/08/2025

14 اگست، عیدِ آزادی کے موقع پر Kips School میں Qaiser Chishti Minhajian کے تیار کردہ 8th کلاس کے ہونہار طالبِ علم "عریض عاصم" کی نہایت ہی شاندار تقریر بعُنوان: " یہ ہے جناح کا پاکستان🇵🇰"
سکول کے پرنسپل، مہمان و اساتذہ سمیت پنڈال میں موجود جملہ طلباء نے بھرپور تالیوں کی گونج میں عریض عاصم کی حوصلہ افزائی کی.
Chishti AlQadri Media
KIPS Education System KIPS School Johar Town Boys Campus

19/08/2025

تم ہنسو گے کہ یہ کمزور سی آواز ہے کیا
جُھنْجُھنایا ہوا، تَھرَّایا ہوا ساز ہے کیا
جن اسیروں کے لئے وقف ہیں سونے کے قَفَس
اُن میں موجود ابھی خواہش پرواز ہے کیا

جناح ہال، ضلع حافظ آباد میں "پاکستان ڈیبیٹنگ سوسائٹی* کے زیراہتمام کُل پنجاب ذولسانی مذاکرہ منعقد ہوا. جس میں قیصر چشتی نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور (شعبہ علومِ عربیہ و اسلامیہ) کی نمائندگی کرتے ہوئے
"قوم کو آزادی ملی کیا ہم واقعی آزاد ہیں؟"
کے عنوان سے شاندار تقریر پیش کی. دورانِ تقریر صاحبِ صدر سمیت جناح ہال بھرپور تالیوں سے گُونج اٹھا ہے اور بھرپور حوصلہ افزائی کی.
Qaiser Chishti Minhajian , Online Quran & Sunnah Academy , Chishti AlQadri Media , Pakistan Debating Society Punjab , Pakistan Debating Society , Pakistan Debating Society Gujranwala , Pakistan Debate TABS , , , . ,

Hafizabad Road, Ladhewala Warraich, Gujranwala , Hafizabad - حافظ آباد , HafizAbad

11/08/2025

جب رُوح سے کہتے ہو کہ لبیک حُسینؑا
پھر دِل سے یزیدوں کا یہ ڈر کیوں نہیں جاتا؟
الحمداللہ آج "ایوانِ اقبال لاہور" کے مقدس ایوان میں "جناح کا پاکستان فاؤنڈیشن" کے زیرِاہتمام "Speak for حُسین" کے عنوان سے حضرت مولا امام حُسین علیہ السلام کے شان پر مقابلہ حُسنِ تقریر کا خوبصورت انعقاد کیا گا.
پنجاب یونیورسٹی گجرانوالہ کیمپس سے ہمارے بہت ہی قابلِ احترام بھائی محترم چوہدری اسامہ رضوان گجر ایڈووکیٹ صاحب کی خصوصی شرکت
*جناح کا پاکستان فاؤنڈیش اور Speak for حُسین*
کے منتظم اعلیٰ *محترم حافظ محمد شاف علی* سمیت آپ کی مکمل ٹیم کو عظیم الشان اور خوبصورت کامیاب پروگرام کے انعقاد پر صمیمِ قلب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
اللہ تعالی مولا حسین علیہ السلام کے صدقہ سے آپ کی جملہ خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
*طالبِ دعا: قیصر چشتی*
Qaiser Chishti Minhajian Jinnah Ka Pakistan Speak for Hussain at Aiwan-e-Iqbal Complex Lahore
Thanks for Shaf Ali & Adv CH Usama Gujjar , Usama Rizwan Chaudhary Chishti AlQadri Media Owais Rabbani Speeches
Speech in urdu ,Urdu Speeches

02/08/2025

#الہدائیہ2025 برطانیہ کا میدان سج گیا
The echoes in the hall are all we hear for now…But just like in 2023, soon it will be filled with seekers — hearts turning to Allah Almighty, voices united in remembrance.
Qaiser Chishti Minhajian ゚

24/07/2025

"یقین محکم، عمل پیہم، محبت فاتح عالم"
میٹرک رزلٹ 2025 میں کامیاب ہونے والے جملہ طلباء طالبات کو صمیمِ قلب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں.
Qaiser Chishti Minhajian
BISE Lahore Board BISE Lahore Board B.I.S.E. Lahore.

12/07/2025

عصرِ حاضر میں مذہبی لبادہ اوڑھے یزید کے حمائیتی کون کون ہیں؟؟؟
یزید پر لعنت نا کرنے والے کون کون ہیں؟؟؟؟
یزید کو کافر نا ماننے والے کون کون ہیں؟؟؟؟
1: علامہ عطاءاللہ بندیالوی یزید کے حمائیتی ہیں.
2: مفتی فضل چشتی بھی یزید کے حمائیتی ہیں.
3: اہلِ حدیث کے علامہ ہشام الٰہی ظہیر بھی یزید کی حمائیتی ہیں اور یزید کو کافر نہیں کہتے.
4: (تحریک ل ب ی ک) کی مرکزی قیادت بھی یزید کی حمائیتی ہے اور یزید کو کافر نہیں کہتی.
جبکہ
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری قرآن و حدیث و آئمہ اربعہ کے اجماع کے ذریعے یزید پر لعنت کرتے اور یزید کو کافر مانتے ہیں
حضرت اہلِ حدیث کے مشہور عالم دین علامہ سید ضیاء اللہ شاہ بخاری حضرت امام حسین علیہ السلام کے بہت بڑے علمبردار ہیں اور یزید پر لعنت اور کفر کے قائل ہیں.
اسی ویڈیو کے آخر میں صاحبزادہ پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا عصرِ حاضر کے اِس پُرفتن زدہ دور کی زد میں لپٹی امتِ مسملہ کو حقائق پر مبنی حسینی فکر و آگہی
Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri Qaiser Chishti Minhajian مہتاب راجپوت
#بندیالوی

05/07/2025

لختِ جگر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
صاحبزادہ پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا
محترم محمد ممتاز احمد منگھیروی و برادران کے والدین کی وفات کے موقع پر جملہ لواحقین کے ساتھ خصوصی اظہارِ تعزیت و دعا
Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri
Mumtazahmed Mumtaz
Qaiser Chishti Minhajian Chishti AlQadri Media

17/06/2025

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء انصاف نا ملنے کی سب سے بڑی وجہ؟؟؟؟؟
انصاف نا ملنے کی سب سے بڑی جانئے صرف 1:30 منٹ کی اس ویڈیو میں.......
17جون2014ء سے لیکر 17جون2025ء تک 11 سال بِیت گئے. مگر افسوس صد افسوس😢😢😢
موجودہ دور کے نظامِ عدل سے آج بھی بھی انصاف نہیں مل رہا.
Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri Pakistan Awami Tehreek (PAT) Khurram Nawaz Gandapur Raja Zahid Mehmood Qadri Minhaj-ul-Quran International [Official]






#17جون2025ء
.
Qaiser Chishti Minhajian Chishti AlQadri Media

Address

Chishtian Mandi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chishti AlQadri Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share