26/10/2025
چک 114مراد کارنر میٹنگ
اور 15ویں سالانہ پیغام قرآن کانفرنس کی دعوت ۔
شکرگزار ہوں
محترم قاری محمد اشرف صاحب
قاری عثمان عاجز صاحب
قاری شفیق الرحمن صاحب
محترم سلمان صاحب
محترم قاری آفاق صاحب
سر نور احمد وارثی صاحب
اور بالخصوص
محترم قاری کلیم اللہ صاحب
اللہ تعالٰی سب کی محنتیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین ثم آمین