National Press Club, Chishtian

National Press Club, Chishtian Chishtian News

23/06/2025
اہم اطلاع برائے اہلیان چشتیاں۔
08/05/2025

اہم اطلاع برائے اہلیان چشتیاں۔

افسوسناک اعلان۔   حاجی طاہر محمود مرحوم (سابقہ ایم۔ پی۔ اے چشتیاں) کے بیٹے،امیدوار صوبائی اسمبلی محترمہ مریم طاہر کے بھا...
05/05/2025

افسوسناک اعلان۔

حاجی طاہر محمود مرحوم (سابقہ ایم۔ پی۔ اے چشتیاں) کے بیٹے،امیدوار صوبائی اسمبلی محترمہ مریم طاہر کے بھائی،چوہدری کاشف محمود (سابقہ ایم۔ پی۔ اے) کے ماموں زاد بھائی حسن طاہر طویل علالت کے بعد قضاء الہی سے انتقال کرگئے۔

انا للہ واناالیہ راجعون۔

نماز جنازہ آج مورخہ 05
مئی بروز سوموار بعد نماز عصر 5:30 بجے مرکزی جامعہ مسجد مین بازار چشتیاں میں ادا کی جائے گی۔

27/04/2025

چشتیاں:بھارتی جارحیت کے خلاف احتجاجی ریلی۔

20/04/2025

ڈاہرانوالہ:
عمرہ کے لیے جانے والے زائرین کی بس کو مدینہ شریف کے قریب حادثہ۔

ڈاہرانوالہ: نواحی گاوں 175 مراد میں گندم کی تیار فصل میں آگ لگ گئی۔متاثرہ مقامی زمینداروں کو لاکھوں کا نقصان۔
19/04/2025

ڈاہرانوالہ:
نواحی گاوں 175 مراد میں گندم کی تیار فصل میں آگ لگ گئی۔متاثرہ مقامی زمینداروں کو لاکھوں کا نقصان۔

13/04/2025

چشتیاں:
نواحی علاقہ 98 فتح کے قریب نامعلوم افراد کی دن دیہاڑے فائرنگ۔سابقہ صدر بار ایسوسی ایشن چشتیاں آفتاب گجر کو بے دردی سے قتل کردیا گیا۔

چشتیاں:تھانہ صدر کی حدود میں 40/فتح کے قریب پولیس مقابلہ۔1 ڈاکو جانبحق۔ڈاکو کی شناخت مدثر جہانگیر کے نام سے ہوئی۔
26/10/2024

چشتیاں:
تھانہ صدر کی حدود میں 40/فتح کے قریب پولیس مقابلہ۔1 ڈاکو جانبحق۔ڈاکو کی شناخت مدثر جہانگیر کے نام سے ہوئی۔

02/10/2024

چشتیاں:
چوری ڈکیتی کی بڑھتی وارداتوں پر شہری سراپا احتجاج۔علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے حاصلپور روڈ بلاک کردیا۔

افسوسناک اعلان"معروف دینی عالم حضرت مولانا عبدالقدوس خطیب (مسجد التوبہ کالج روڈ) چشتیاں قضا الہی سے انتقال کرگئے۔انا للہ...
04/09/2024

افسوسناک اعلان"

معروف دینی عالم حضرت مولانا عبدالقدوس خطیب (مسجد التوبہ کالج روڈ) چشتیاں قضا الہی سے انتقال کرگئے۔

انا للہ وانا الیہ راجعون۔

نماز جنازہ بروز جمعرات صبح 9 بجے ڈگی گراونڈ میں ادا کیا جائے گا۔

Address

Chishtian Mandi
62350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Press Club, Chishtian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share