20/08/2026
🔥🎆 راولپنڈی آج روشنیوں میں نہا گیا! 🎆🔥
آج راولپنڈی والوں نے ایسی شاندار آتشبازی کی کہ یوں محسوس ہوا جیسے 27 شروع ہو چکا ہو! 😍🔥
یہ آتشبازی عمران خان کے آنے کی خوشی میں کی گئی۔ ❤️
راولپنڈی کی گلیاں، آسمان اور عوام کا جوش ایک ہی پیغام دے رہے تھے:
🇵🇰 "کپتان آئے گا، ان شاء اللہ!" ❤️🔥
عمران خان کے چاہنے والوں کا جوش دیکھنے والا تھا! 🎆
#راولپنڈی #کپتان #پاکستان