Mega News Bahawalnagar

Mega News Bahawalnagar Mega_Group

15/07/2025

ملک نہر بمقام (جنڈ والا) تحصیل و ضلع بہاولنگر

20/06/2025

پی ٹی اے اور موبائل آپریٹرز کی جانب سے 20 کروڑ ٹیلی کام صارفین کا ہدف عبور کرنے کی خوشی میں صارفین کو 20 جون 2025 کو 24 گھنٹوں کے لیے 2 جی بی ڈیٹا اور 200 آن نیٹ منٹس بالکل مفت مہیا کئے جائیں گے۔ یہ سہولت حاصل کرنے کے لئے کسی بھی نیٹ ورک سے #2200* ڈائل کریں۔

پنجاب میں ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز مالکان ہوشیار!صوبہ بھر میں موجود تمام ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کی ’’Hotel Eye‘‘ سافٹ وئیر میں...
15/06/2025

پنجاب میں ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز مالکان ہوشیار!
صوبہ بھر میں موجود تمام ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کی ’’Hotel Eye‘‘ سافٹ وئیر میں رجسٹریشن کا آج آخری روز۔ اب تک رجسٹریشن نہ کروانے والے ہوٹل اور گیسٹ ہاؤسز مالکان فوری طور پر آن لائن پورٹل http://hoteleye.punjab.gov.pk پر رجسٹریشن کروائیں اور زمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔ فیصلہ دہشت گردی، جرائم اور غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کیلئے کیا گیا۔ رجسٹریشن نہ کروانے والے ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کیخلاف ’’پنجاب انفارمیشن آف ٹمپریری ریذیڈنس ایکٹ 2015‘‘ کے تحت کاروائی ہوگی

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد بھون نے31 مئ 2025  بروز ہفتہ ضلع بھاولنگر میں میلہ چشتیاں (نور محمد مہاروی ) عام تعطیل...
30/05/2025

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد بھون نے31 مئ 2025 بروز ہفتہ ضلع بھاولنگر میں میلہ چشتیاں (نور محمد مہاروی ) عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

حکومتِ پاکستان کی عوام کے لئے بڑی سہولتپہلا شناختی کارڈ (بغیر سمارٹ چِپ) بالکل مفتآج ہی نادرا مرکز تشریف لائیں اور 15 دن...
09/05/2025

حکومتِ پاکستان کی عوام کے لئے بڑی سہولت

پہلا شناختی کارڈ (بغیر سمارٹ چِپ) بالکل مفت

آج ہی نادرا مرکز تشریف لائیں اور 15 دنوں میں بغیر کسی فیس کے پہلی مرتبہ بننے والا کارڈ حاصل کریں

مزید معلومات اور اپ ڈیٹس کے لئے نادرا کے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو فالو کریں:

یوٹیوب چینل: https://www.youtube.com/
وٹس ایپ چینل: ‏https://whatsapp.com/channel/0029VaH7JG2I1rckS9XnTg23
انسٹاگرام: ‏https://www.instagram.com/nadrapak_official
ایکس (ٹوئٹر): https://x.com/NadraPak
ویب سائٹ: ‏www.nadra.gov.pk
ہیلپ لائن: 051111786100
موبائل صارفین: 1777

پاکستان ایئر ڈیفنس نے گورنمنٹ ڈگری کالج بہاولنگر میں ایک اور ہاروپ ڈرون کو کامیابی سے مار گرایا ہے۔  الحمدللہپاک فوج زند...
08/05/2025

پاکستان ایئر ڈیفنس نے گورنمنٹ ڈگری کالج بہاولنگر میں ایک اور ہاروپ ڈرون کو کامیابی سے مار گرایا ہے۔ الحمدللہ
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد🇵🇰✌

08/05/2025

اہم اعلان اہلیان بہاولنگر متوجہ ہوں ۔🚨🚨🚨

تمام اہلیان چشتیاں شہر کو مطلع کیا جاتا ہے ملکی حالات کے پیش نظر گلی محلوں میں سٹریٹ لائٹس اور اپنے گھر کے باہر والی سٹریٹ لائٹس رات کو تا حکم ثانی بند رکھیں۔
بحکم ڈپٹی کمشنر بہاولنگر

07/05/2025

کل تمام سکولز معمول کے مطابق کھلے ہوں گے اور تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔

07/05/2025

پاکستان میں کچھ دیر تک سوشل میڈیا سروسز بند کی جا سکتی ہیں۔
ذرائع۔

07/05/2025

*🚨بھارت کی جانب سے پاکستان پر سائیبر حملے شروع*

*🚨تمام شہریوں سے درخواست ہے کہ کسی بھی نئے نمبر سے آنے والے میسیج اور اس میں موجود کسی لنک کو نا کھولیں۔*

07/05/2025

Address

Mohar Sharif
Chishtian Mandi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mega News Bahawalnagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mega News Bahawalnagar:

Share