Reel Blend

Reel Blend allow all view chitral pk

28/05/2024

شاعروں نے بھی قسم کھا رکھی ہے ہم نہ باز ائیں گے

06/05/2024

The land of peace ;;;CHiTrAl

علم وہ نہیں جو اپ نے سیکھا ہے علم تو وہ ہے جو اپ کے عمل اور کردار سے ظاہر ہو کٹور خاندان کے چشم چراغ محترم استاذ  بابر ا...
17/04/2024

علم وہ نہیں جو اپ نے سیکھا ہے
علم تو وہ ہے جو اپ کے عمل اور کردار سے ظاہر ہو

کٹور خاندان کے چشم چراغ محترم استاذ بابر احمد صاحب کے صاحبزادہ علاؤالدین صاحب کسی تعارف کے محتاج نہیں
وادی چترال کے خوبصورت گاؤں سرزمین مروۓ سے تعلق رکھنے والا یہ نوجوان نہایت شریف غریب نواز اور اعلی اخلاق کے مالک ہیں
اس کے نیت عمل اور کاموں سے لگتا ہے کہ پوری زندگی انسانیت کے نام پر وقف کیا ہے غم خوشی دوسروں کی مدد اور فلاحی کاموں میں ہمیشہ پیش پیش ہوتا ہے اہل علاقے کے لیے اپ کی خدمت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے ایک مہذب معاشرے میں اپ جیسے جوانوں کا ہونا انتہائی اہم ہے

17/04/2024
معروف بائیک رائیڈر کو چلاس کے قریب حادثہ کا۔ریجنل ہسپتال چلاس میں ابتدائی طبی امداد کے بعد گلگت منتقل کر دیا گیا ۔۔۔
16/04/2024

معروف بائیک رائیڈر کو چلاس کے قریب حادثہ کا۔
ریجنل ہسپتال چلاس میں ابتدائی طبی امداد کے بعد گلگت منتقل کر دیا گیا ۔۔۔

19/03/2024

When the most snow falls in winter, people cook this food of Afghan

Address

Chitral

Telephone

+923452619322

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Reel Blend posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Reel Blend:

Share