Chitral Glow

Chitral Glow This page is for blogs news and other videos

Fahad Khawaja from Chitral Pakistan  won the first Table Tennis match by 4-0 against Goyana in Commonwealth Games 2022- ...
04/08/2022

Fahad Khawaja from Chitral Pakistan won the first Table Tennis match by 4-0 against Goyana in Commonwealth Games 2022- Good Luck to Fahad for the next match. (Pakistan Sports Board)

Nooh Dastagir Butt create history and won GOLD MEDAL for Pakistan in
04/08/2022

Nooh Dastagir Butt create history and won GOLD MEDAL for Pakistan in

01/08/2022
ڈی سی اپر چترال کی طرف سے تورکھو کے مختلف علاقوں کے لیے  نیا  کرایہ نام۔۔  جاری.
27/07/2022

ڈی سی اپر چترال کی طرف سے تورکھو کے مختلف علاقوں کے لیے نیا کرایہ نام۔۔ جاری.

وادٸی تریچ پاٸین ضلع اپر چترال میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی ۔ تیز بارش اور آندھی کی وجہ سے کٸ دیہات کے ندیوں میں سی...
23/07/2022

وادٸی تریچ پاٸین ضلع اپر چترال میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی ۔ تیز بارش اور آندھی کی وجہ سے کٸ دیہات کے ندیوں میں سیلاب کا پانی گھروں اود کھڑی فصلوں کو بہا کر لے گیا۔ نظام زندگی مکمل طور پر درہم بر ہم ہو گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر پر چترال چترال منظور افریدی صاحب،چٸر مین تحصیل کونسل تورکھو موڑکھو میر جمشید، اسسٹنٹ کمشنر تورکہو موڑکہو ربنواز کی ہدایات پر متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور کل انشا اللہ ایمر جنسی بنیادوں پر امداد پہنچاٸی جاٸیگی۔
خواجہ خلیل وی سی چیر مین تریچ بالا۔

23/07/2022

بونی گول اپر چترال میں سیلاب

22/07/2022

کوغذی کے مقام پر خواتین کا بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف دھرنا

22/07/2022

108میگاواٹ بجلی گھر ہماری زمین پر بنی ہے، رائیلٹی ملی اور نہ رعایتی بجلی ، اوپر سے ناروا لوڈ شیڈنگ
(کوغذی میں خواتین مظاہرین)

عثمان ولی خان سیرنگ ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر اپر چترال تعینات!تحصیل مستوج کے مضافاتی گاؤں پرکوسپ تعلق رکھنے والے عثمان ولی خ...
21/07/2022

عثمان ولی خان سیرنگ ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر اپر چترال تعینات!
تحصیل مستوج کے مضافاتی گاؤں پرکوسپ تعلق رکھنے والے عثمان ولی خان سیرنگ ولد مس ولی خان کو اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخواہ سے ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفس اپر چترال بطور ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر تبادلہ کرکے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔وہ اس تعیناتی سے پہلے اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے پی کے میں اسسٹنٹ سیکشن آفیسر خدمات سر انجام دے رہے تھے۔انتہائی نامساعد حالات کا مقابلہ کرکے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد مقابلے کے امتحان کے سخت مرحلے سے گزر کر سیکریٹریٹ کے اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں تعیناتی کے دوران وہ خوش اخلاقی، بہترین خدمات اور اعلیٰ کردار کی بدولت ہردلعزیز آفیسر کے طور پر جانا جاتا تھا۔ انتظامی لحاظ سے بہترین صلاحیتوں کے مالک اور تجربہ کار آفیسر ہے۔ چترال اور چترالیوں کےلئے اپنے فرائضِ منصبی سے ہٹ کر بھی خدمات پیش کرتے رہے ہیں۔ خصوصاً چترالی طلبہ کےلئے مالی و اخلاقی ہر لحاظ سے ان کی سپورٹ قابل ستائش رہی ہیں۔
سول سروس میں آنے سے پہلے وہ پشاور کے نامی گرامی ایجوکیشنل اکیڈیمیز میں طلبہ کی کیریئر کونسلنگ کا فریضہ انجام دیتے رہے ہیں۔

تھریشنگ اور کاشتکاری کا سرکاری ریٹ لسٹ جاریبوری کے حساب سے تھریشنگ کرنے پر ایک بوری کا 600 روپے ریٹ مقرر گھنٹے کے حساب س...
21/07/2022

تھریشنگ اور کاشتکاری کا سرکاری ریٹ لسٹ جاری
بوری کے حساب سے تھریشنگ کرنے پر ایک بوری کا 600 روپے ریٹ مقرر گھنٹے کے حساب سے ایک گھنٹے کا2700 روپے مقرر اس حساب سے ایک منٹ کے 45 روپے بنتے ہیں۔
جبکہ کاشتکاری کا ریٹ ایک گھنٹے کا 2300 روپے مقرر اس حساب سے ایک منٹ کاشتکاری کے 38 روپے مقرر کیا گیا ہے۔

Lu diyoor
21/07/2022

Lu diyoor

Address

Chitral

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chitral Glow posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share