28/05/2026
تمام پولو شائقین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ پری شندور پولو ٹورنامنٹ 2026کا فائنل میچ مورخہ 31مئئ 2026کو چترال لیویز اے بمقابلہ چترال سکاؤٹس اے کھیلا جائے گا۔
ٹائم 3:30 بجے | مقام: پولو گراونڈ لوئر چترال
منجانب۔
ضلعی انتظامیہ لوئر چترال / پولو ایسوسیشن چترال