Khowar Nukta

Khowar Nukta FROM THE HEART OF CHITRAL TO THE WORLD
(2)

05/06/2026

اظہار علی خان کے پسندیدہ کھلاڑی!
۔
۔

03/06/2026

فری اسٹائل پولو میں طاقت کا استعمال یا ٹیکنیک ؟
اظہار علی خان
۔
۔

01/06/2026

اسرار ولی خان کو پوری دنیا جانتی ہے۔
"دیوار چین" کا لقب ویسے ہی نہیں ملا!
ارباب قلی خان
۔
۔

01/06/2026

شھزاد احمد شاہ جی میرے پسندیدہ پلئیر ہیں، اور میں اور شاہ جی دونوں موسیقی کی دنیا میں بھی فنکار ہیں۔
ارباب قلی خان
۔
۔
مکمل پوڈکاسٹ لنک 🔗
https://youtu.be/LkRmE3Fb2RE?si=eIkdLN-K82QcN63N
۔
۔

31/05/2026

گراؤنڈ میں کامیابی کے لیے بعض اوقات جارحانہ کھیل ضروری ہوتا ہے لیکن گراؤنڈ سے باہر ہم سب ایک فیملی ہیں۔
ارباب قلی خان

مکمل پوڈکاسٹ لنک 🔗
https://youtu.be/LkRmE3Fb2RE?si=eIkdLN-K82QcN63N
۔
۔

29/05/2026

پچھلے سال سینئر پلیئرز سے کچھ غلطیاں ہوئیں، اس سال فائنل ہمارا ہے ان شاء اللہ۔
ارباب قلی خان

مکمل پوڈکاسٹ لنک 🔗
https://youtu.be/LkRmE3Fb2RE?si=eIkdLN-K82QcN63N
۔
۔

چترال پولو ایسوسی ایشن کے صدر شہزادہ سکندر الملک صاحب کے ساتھ فری اسٹائل پولو کے حوالے سے ہماری ایک نشست منعقد ہوئی، جس ...
28/05/2026

چترال پولو ایسوسی ایشن کے صدر شہزادہ سکندر الملک صاحب کے ساتھ فری اسٹائل پولو کے حوالے سے ہماری ایک نشست منعقد ہوئی، جس میں شندور کی تاریخ، فری اسٹائل پولو کے ماخذ اور اس کے ارتقائی سفر پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔ شہزادہ صاحب نے چترال اور گلگت بلتستان میں اس کھیل کی روایت، اس کے تمدنی پس منظر، اور اصول و مبادی کے بارے میں اپنی رائے اور اپنے علم سے ہماری ٹیم کو آگاہ کیا۔

اس ضمن میں حالیہ پری شندور پولو ٹورنمنٹ کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ شندور پولو فیسٹیول کے حوالے سے ہونے والی تیاریوں پر روشنی ڈالی گئی۔ چترال کی ٹیموں کی تشکیل اور کھلاڑیوں کے انتخاب کے معیارات بھی گفتگو کا حصہ رہے۔

یہ خصوصی ریکارڈنگ، انشاء اللہ، جلد ہی کھوار نکتہ کے پلیٹ فارم سے آپ احباب کی خدمت میں پیش کی جائے گی۔

27/05/2026

شندور میں چترال A ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے جو جذبات تھے، وہ الفاظ سے باہر ہیں۔
اس سال شندور میں ہم نے 1959 کی تاریخ ایک بار پھر دہرا دی۔

مکمل پوڈکاسٹ لنک 🔗
https://youtu.be/LkRmE3Fb2RE?si=eIkdLN-K82QcN63N
۔
۔

EID Mubarek !
27/05/2026

EID Mubarek !

Address

Chitral

Telephone

+923421896427

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khowar Nukta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khowar Nukta:

Share