Mr. Explorer

Mr. Explorer Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mr. Explorer, Digital creator, Chitral.

🌄 Exploring small businesses in the northern areas of Pakistan | 📍Showcasing local products, culture & hidden gems | ✨ Capturing the breathtaking beauty of Northern Pakistan one journey at a time.

25/06/2026

1$ shop opening today 6pm

تجار یونین چترال بازار کے صدر چارویلو نور احمد خان، جنرل سیکرٹری اسرار ملک اور کابینہ کی جانب سے تمام تاجر برادری کو اطل...
22/06/2026

تجار یونین چترال بازار کے صدر چارویلو نور احمد خان، جنرل سیکرٹری اسرار ملک اور کابینہ کی جانب سے تمام تاجر برادری کو اطلاع دی جاتی ہے کہ لنک دربار کو گرانے کے معاملے اور انتظامیہ کی حالیہ کارروائی کے خلاف کل صبح ساڑھے دس (10:30) بجے چارویلو نور احمد کی دکان پر ایک اہم اجلاس منعقد کیا جائے گا۔

تمام تاجروں، دکانداروں، ہوٹل مالکان اور ریسٹورنٹ مالکان سے پرزور اپیل کی جاتی ہے کہ وہ اس اہم اجلاس میں بھرپور شرکت کریں تاکہ اس مسئلے پر مشترکہ حکمتِ عملی طے کی جا سکے اور آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جا سکے۔

تجار یونین کا مؤقف ہے کہ اگر انتظامیہ نے اس مسئلے کو افہام و تفہیم کے ذریعے حل نہ کیا اور متاثرہ فریق کے ساتھ انصاف نہ کیا تو تاجر برادری ہڑتال سمیت دیگر جمہوری اور قانونی آپشنز پر بھی غور کرے گی۔ ہم سمجھتے ہیں کہ یہ صرف ایک فرد یا ایک کاروبار کا مسئلہ نہیں بلکہ پورے بازار اور تاجر برادری کا مسئلہ ہے۔

اگر آج ہم لنک دربار کے معاملے پر متحد ہو کر آواز بلند نہیں کریں گے تو کل چترال بازار کی ہر دکان، ہر ہوٹل، ہر ریسٹورنٹ اور ہر چھوٹا بڑا کاروبار اسی قسم کی کارروائیوں کا نشانہ بن سکتا ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ تمام تاجر اپنے حقوق کے تحفظ اور بازار کے اجتماعی مفاد کے لیے متحد ہو کر اس اجلاس میں شرکت کریں۔

تجار یونین امید کرتی ہے کہ انتظامیہ اس معاملے کا منصفانہ اور دیرپا حل نکالے گی تاکہ بازار میں کاروباری سرگرمیاں خوشگوار ماحول میں جاری رہ سکیں۔

ترجمان تجار یونین چترال

31/05/2026

4 gante pahle se log ground ponch gye

27/05/2026

Eid Mubarak ❤️ 🐐

25/05/2026

21/05/2026

ارشاد بھٹی کےساتھ پوڈ کاسٹ کی ناصر مدنی کی ایک ویڈیو پھر انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتاہےکہ ’پٹرول کی بچت کررہے ہیںاور جو جہاز لے لیا! پہلی ماں ہے ، بچے لٹر لٹر کو ترس رہےہیں اور اماں جہاز میں بیٹھ کر پوری دنیا پھر رہی ہے، سب سے پہلے یہ جہاز بیچ کر غریب عوام پر لگانا چاہیے تھا، یہ خود کمرشل طیاروں میں جایا کریں‘۔

Address

Chitral
1720 – 0XX

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr. Explorer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share