QashQar Times

QashQar Times Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from QashQar Times, Media/News Company, Chitral.

21/06/2022

PM Shahbaz message after sudi Arab and turkey visit.. 😀😀

12/05/2022

مریم نواز جلسہ صوابی ۔۔

02/05/2022

Pakistan Tehreek-e-Insaf Mastuj Upper chitral kpk
with

Happy Mubarak

جماعت اسلامی اور پاکستان تحریک انصاف میں دوریاں ختم پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے مل کے جہدوجہد کرنے پر اتف...
18/04/2022

جماعت اسلامی اور پاکستان تحریک انصاف میں دوریاں ختم
پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے مل کے جہدوجہد کرنے پر اتفاق

Congratulations to Shahzada Sikendar Ul Mulk for pride of performance award on 23 march 2022..
23/03/2022

Congratulations to Shahzada Sikendar Ul Mulk for pride of performance award on 23 march 2022..

15/03/2022

آزاد امیدوار جنرل کونسل بونی 2 انوار ولی المعروف (مشر) کا قاق لشٹ میں صفائی کے حوالے سے عوام چترال اور باہر سے آنے والے مہمانوں کے نام ایک پیغام ۔

March 15 2022

آپ کے ووٹ کا صحیح حقدار
10/03/2022

آپ کے ووٹ کا صحیح حقدار

ہڈ کواٹر بونی میں جدید سفری سہولیات کے لیے قشقار اڈہ کے نام سے سروسز کا آغاز انتہائی حوصلہ افزار قدم ہے انشا اللہ عوام ک...
07/03/2022

ہڈ کواٹر بونی میں جدید سفری سہولیات کے لیے قشقار اڈہ کے نام سے سروسز کا آغاز انتہائی حوصلہ افزار قدم ہے انشا اللہ عوام کو ایک بہترین اور منظم سروس مہیا ہوگا ۔۔ اللہ کامیاب کریں۔۔ آمین

معززین رامن ، گشت اور شاہی داس اسلام علیکم، میں آپ لوگوں کی دعاؤں کا طلبگار ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ  اپنی قیمتی ووٹ ...
05/03/2022

معززین رامن ، گشت اور شاہی داس
اسلام علیکم،
میں آپ لوگوں کی دعاؤں کا طلبگار ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ اپنی قیمتی ووٹ سے مجھے عزت بخشیں گے ، انشا اللہ میں اپنے علاقے کے لوگوں کی خدمت کروں گا ، میرے ایجنڈے میں رامن, گشت اور شاہی داس میں صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی ، نوجوانوں کے لیے گراؤنڈ اور شاہی داس میں گندم کی سیل پوائنٹ سرفرست ہیں ۔ میں اپنے ایجنڈے کی تکمیل کے لیے اپنی بھرپور اور پر خلوص کوشش کروں گا۔۔
واسلام
لیاقت علی خان

پاکستان تحریک انصاف مستوج نے آج مستوج بازار میں الیکشن آفس کا افتتاح کیا ۔ افتتاح کے موقع پر کوآرڈینیٹر حبیب اللہ ، نامز...
27/02/2022

پاکستان تحریک انصاف مستوج نے آج مستوج بازار میں الیکشن آفس کا افتتاح کیا ۔ افتتاح کے موقع پر کوآرڈینیٹر حبیب اللہ ، نامزد چیرمین فدا حسین شاہ اور ویلیج کونسل مستوج کے کارکنان اور مشیران کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ افتتاح کے بعد فدا حسین شاہ امیدوار چیئرمین ویلیج کونسل مستوج کی الیکشن مہم پر گفتگو کی گئی۔۔ آفس منجمنٹ کی زمہ داری سینئر کارکن انجنیر اکرم اللہ خان ، شاہ منصور اور بلا مقابلہ جیتنے والے یوتھ چیرمین عاشق علی کے پاس ہوگا ۔۔

نوجوان قیادت ، تعلیم یافتہ اور آپ کے لیے درد رکھنے والا امیدوار ، اشفاق احمد افضل گرین لشت امیدوار جنرل کونسل VC ریشن پا...
21/02/2022

نوجوان قیادت ، تعلیم یافتہ اور آپ کے لیے درد رکھنے والا امیدوار ،
اشفاق احمد افضل گرین لشت
امیدوار جنرل کونسل VC ریشن
پاکستان پیپلز پارٹی

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے تحصیل کونسل مستوج ، موڑکہو تورکہو  اپر چترال سردار حکیم صاحب مستوج جمشید الدی...
20/02/2022

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے تحصیل کونسل مستوج ، موڑکہو تورکہو اپر چترال
سردار حکیم صاحب مستوج
جمشید الدین صاحب تورکہو موڑکہو

قاشقار نیوز کی طرف سے نیک خواہشات ۔

Address

Chitral

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QashQar Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to QashQar Times:

Share