
26/02/2025
خوشخبری
چترال سٹی آئی ٹی سروس اپنی دوسری سروس کے ساتھ اب آنلائن جابز کے لئے بھی اپنی سروس کا آغاز کردیا ہے نادرا تصدیق E سہولت کے ساتھ ۔
ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارمنٹ ٹیچنگ جابز کے لئے ہماری خدمت حاصل کرسکتے ہیں
آپ کی سہو لت کے لئے ایک ہی ہی جگہ پر اپنا پروفائل & نادرا ای سہولت اور ETEA فیس جمع کرسکتے ہیں۔
چترال سٹی آئی ٹی سروس پیر گلی میں بائی پاس روڈ چترال بازار۔03449701402 رابطہ نمبر
03489171682