02/11/2025
چترال۔ پاکستان مسلم لیگ ن چترال کے ترجمان نیاز اے نیازی ایڈووکیٹ نے پریس کلب نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے اعلان کے مطابق چترال میں شندور روڈ سمیت مختلف روڈ پراجیکٹس کی پراگریس اور شکایات کا جائزہ لینے کے لئے وفاقی وزیر مواصلات ، فیڈرل سیکرٹری مواصلات اور دوسرے ذمہ دار افسران و عہدیدار پیر کے روز چترال پہنچ رہے ہیں ۔