26/04/2025
نفرت بہت زیادہ ہو گئی ہے۔ بہت زیادہ تقسیم ہو چکی ہے — سندھی، بلوچ، پشتون، پنجابی، سرائیکی۔
مگر یاد رکھو! اِن سب شناختوں سے بڑھ کر ایک نام ہے جو ہمارا فخر ہے — ہم پاکستانی ہیں!
اور دنیا کی کوئی طاقت، کوئی سازش، کوئی ظلم، پاکستان کے وجود کو مٹا نہیں سکتی۔
یہ سرزمین ہماری ہے، ہمارا فخر ہے، ہماری پہچان ہے۔
پاکستان تا قیامت زندہ باد..