
02/08/2025
پی ٹی آئی والے محترم بھائیوں سے ایک عاجزانہ سوال:
عمران خان صاحب کے حکومت محسن پاکستان ڈاکٹرعبدالقدیر خان صاحب وفات پاگئے تھے۔ان کے جنازے میں پورا پاکستان شریک ہوا لیکن اس وقت کے وزیراعظم عمران خان صاحب شریک نہیں ہوئے۔آخر کیوں؟
اس سوال کا جواب اخلاق کے دائرے میں رہ کر کوئی دے سکتا ہے تو میں انتظار کررہا ہوں۔