
04/06/2024
جمعیت علمائے اسلام لوئیر چترال کے زیر اہتمام جماعتی رکنیت سازی کا آغاز
چترال پریس کلب میں آمیر جمعیت علمائے اسلام لوئیر چترال حضرت مولانا عبدالررحمان صاحب کے بنیادی رکنیت فارم پر کرنے کے بعد رکنیت سازی کا دوبارہ آغاز۔
JUI Lower Chitral