
02/08/2025
جمعیۃ علماء اسلام پاکستان کے سربراہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب سے
استنبول میں ترکیہ کے مشہور اسلامی اسکالر اور فکری تحریک کے رہنما ڈاکٹر احسان شین اوجاق نے اپنے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔!
ڈاکٹر احسان شین اوجاق ترکیہ میں دینی مدارس کے احیاء اور اسلامی شعور کی بیداری کے لیے معروف تحریک
İlmi ve Fikri Araştırmalar Merkezi (ILFAM)
کے بانی ہیں،جہاں وہ ہزاروں نوجوانوں کو قرآن و سنت کی روشنی میں تربیت فراہم کر رہے ہیں۔
اس موقع پر قائد جمعیۃ کے معتمد خاص مفتی محمد ابرار احمد خان اور جمعیت علماءاسلام سندہ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو صاحب بھی ہمراہ تھے.