Fatima chitrali village vlogs

Fatima chitrali village vlogs Welcome to Fatima Village Vlogs. Join me to explore the beauty, culture & traditions of Chitral.

23/05/2025

اسلام وعلیکم میری طرف سے تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر مبارک ہو فاطمہ چترالی ویلج ولاگ
31/03/2025

اسلام وعلیکم میری طرف سے تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر مبارک ہو
فاطمہ چترالی ویلج ولاگ

21/03/2025

پاکستان سمیت پوری دنیا میں بسنے والے تمام بہن بھائیوں کو میری طرف سے نورز مبارک ❤️

24/07/2024

السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ
شیشی کوہ تار سے تعلق ہونے والا اس بچے کا ایک پیغام ہم سے شیئر ہوا ہے. یہ بچہ بچپن میں کھیلتے ہوئے اس کے پاؤں میں زخم ایا تھا. اج کینسر جیسے مہلک مرض میں مبتلا ہو چکا ہے بچے کو علاج کے لیے چترال پشاور ایرنم، ایل آر اچ شوکت خانم پشاور جیسے ہسپتالوں سے کینسل ہوتے ہوئے کراچی شوکت خانم کے لیے ریفر کیا گیا ہے. اور اس بچے کے والد صاحب انتہائی غربت میں زندگی گزار رہا ہے. وسائل نہ ہونے کی وجہ سے یہ بچہ پشاور میں رشتہ دار کے گھر میں پڑا ہوا ہے. میں اپنی تمام مخیر حضرات سے اپیل کرتا ہوں کہ اس خوبصورت ننھے بچے کو جلدی سے شوکت خانم ہسپتال کراچی پہنچانے میں اس کی مدد کریں. اور جس نے ایک انسان کی جان بچایا گویا کہ پوری انسانیت بچائی.
آئیں جتنا جلدی ہو سکے اس کو ہسپتال پہنچانے کی کوشیش کرینگے. اور یہ پھول جیسا بچا صرف ہماری طرف دیکھتا ہے. اور ہم سب مل کر اس پھول کی طرف دیکھنے کی کوشیش کرینگے.
شکریہ

اپ کا خادم نوشاد علی
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر 03467474049
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ اس بچے کے ساتھ ایمرجنسی تعاون ہو جائے.
Chitraltimes

11/07/2024

Madak Lasht, Chitral ki khubsorati you

05/06/2024

Beautiful scenery of my village madaklasht chitral
Chitral Guide Chitral Peaceful Valley Chitrali Video's چترالی ویڈیوز Madak Lasht, Chitral Chitral Peaceful Valley GIlgit Baltistan page
you

چترال میں چیری کا سیزن چالو ہے 😂
01/06/2024

چترال میں چیری کا سیزن چالو ہے 😂

27/05/2024

اسلام وعلیکم ناظرین امید ہے سب خیریت سے ہونگے کچھ وجوہات کی بنا پر کافی دنوں سے ویلاگ نہیں بنایا ہے انشا اللہ بہت جلد ایک اچھا ویلاگ آپ کے لیے بناؤ گی💚

چترال ٹاؤن میں لذیذ خوبانی (apricot)پکنے کے قریب ہے
25/05/2024

چترال ٹاؤن میں لذیذ خوبانی (apricot)پکنے کے قریب ہے

My village madaklasht now a days   Chitral Guide Chitral Peaceful Valley Chitral Peaceful Valley Madak Lasht, Chitral   ...
24/05/2024

My village madaklasht now a days
Chitral Guide Chitral Peaceful Valley Chitral Peaceful Valley Madak Lasht, Chitral

Address

Madak Lasht
Chitral
17221

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fatima chitrali village vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share