FM 93 Chitral -Radio Pakistan

FM 93 Chitral -Radio Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from FM 93 Chitral -Radio Pakistan, Radio Station, Chitral.

24/07/2025

پروگرام: دینِ مُبین (براہ راست)
ایف ایم 93 ریڈیو پاکستان چترال سے براہ راست...
اپنے موبائل📱، ریڈیو📻 یا فیس بک لائیو پر FM93 ٹیون کریں

@topfans@highlight@everyone

گلیشیائی جھیل کے پھٹنے (GLOF) کا الرٹ:شدید گرمی اور مغربی موسمی سلسلے کے باعث شمالی علاقوں کے گلیشیرز (ریشن، بریپ، بونی،...
25/06/2025

گلیشیائی جھیل کے پھٹنے (GLOF) کا الرٹ:
شدید گرمی اور مغربی موسمی سلسلے کے باعث شمالی علاقوں کے گلیشیرز (ریشن، بریپ، بونی، سردار گول، تھلو 1، تھلو 2، بدسوات، ہنارچی، درکوٹ، ہنڈر) میں برف تیزی سے پگھل رہی ہے۔ اس سے گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے، جس کے نتیجے میں سیلاب اور رابطہ سڑکوں و پلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔
احتیاطی تدابیر:

گلیشیرز اور دریا کے کناروں سے دور رہیں۔

سیلابی ریلوں کو عبور کرنے سے گریز کریں۔

مقامی انتظامیہ کی ہدایات پر سختی سے عمل کریں۔

کسی بھی غیر معمولی صورتحال کی فوری اطلاع دیں۔

مزید رہنمائی کے لیے پاک این ڈی ایم اے ڈیزاسٹر الرٹ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

25/06/2025

ہفتہ وار رپورٹ "ݯھترار نامہ"
رپورٹر: کریم اللہ
ایف ایم 93 ریڈیو پاکستان چترال سے
اپنے موبائل📱اور ریڈیو📻 پر FM93 ٹیون کریں


22/06/2025

Paid Content

Khowar Drama (دنیا بدل ہوئے)

Theme: The Gender Impact of Climate Change on Agriculture and Livelihoods

Sponsored By:
Broadening Economic and Social Transformation for Women’s Economic Empowerment and Recovery (BEST4WEER)

Implemented by:
Aga Khan Foundation Pakistan (AKF-P), in partnership with the Aga Khan Rural Support Program Pakistan (AKRSP) and Accelerate Prosperity (AP) in coordination with government and support from local community institutions, employers, business organizations and stakeholders in each district.

Produced by:
MIER-KIDP





20/06/2025

راجہ ظفر الحق چیئرمین مسلم لیگ ن اور سردار نبیلہ ارشاد خان ایڈووکیٹ، پوڈ کاسٹ ود جنید انصاری

کشمیر اور پاکستان کے رشتے انمٹ ہیں، راجہ ظفر الحق

سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان کا مؤقف درست ہے کہ کشمیری اپنی آزادی کی بات خود کریں، راجہ ظفر الحق

کشمیری قوم کا اعلان ہے کہ ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے، راجہ ظفر الحق

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر سے ملاقات کو یادگار کہا ہے، راجہ ظفر الحق

ہندوستان کو پاکستان نے ہر محاذ پر شکست دی ہے، راجہ ظفر الحق

اوورسیز کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کا کردار لائق تحسین ہے، راجہ ظفر الحق

غازئ ملت سردار ابراہیم خان مرحوم کے گھر پر الحاق پاکستان کی قرارداد منظور ہوئی تھی، راجہ ظفر الحق

اعزاز سمجھتی ہوں کہ آج راجہ ظفر الحق جیسے مدبر لیڈر کے ساتھ بیٹھی ہوں، سردار نبیلہ ارشاد خان ایڈووکیٹ

ترکی میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے سٹوڈنٹس کو ہندوستانی پولیس سے کریکٹر سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا مسئلہ ہے، سردار نبیلہ ارشاد خان ایڈووکیٹ

راجہ ظفر الحق نے ڈپٹی پرائم منسٹر اسحاق ڈار سے کشمیری سٹوڈنٹس کا مسئلہ حل کروانے کی زمہ داری لے لی

لارڈ قربان، لارڈ نذیر، لارڈ شفق، چوہدری دلپذیر، مبشر لون، راجہ نجابت، علی رضا سید سمیت اوورسیز کا کردار لائق تقلید ہے، راجہ ظفر الحق

پوڈ کاسٹ ود جنید انصاری میں راجہ ظفر الحق چیئرمین مسلم لیگ ن اور سردار نبیلہ ارشاد خان کی اہم گفتگو

18/06/2025

امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کا افواج پاکستان اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین

18/06/2025

آئی ایس پی آر ۔۔

10/06/2025

ہفتہ وار رپورٹ "ݯھترار نامہ"

رپورٹر: کریم اللہ

ایف ایم 93 ریڈیو پاکستان چترال سے
اپنے موبائل📱اور ریڈیو📻 پر FM93 ٹیون کریں



یوم تکبیر کے موقع پر خصوصی محفل مذاکرہماڈیریٹر۔ امتیاز الدین شرکاء: ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی (تمغئہ امتیاز) کرنل ریٹائرڈ اف...
28/05/2025

یوم تکبیر کے موقع پر خصوصی محفل مذاکرہ

ماڈیریٹر۔ امتیاز الدین

شرکاء: ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی (تمغئہ امتیاز)
کرنل ریٹائرڈ افتخار الملک (دفاعی تجزیہ کار)
محمد کوٹر ایڈوکیٹ (جنرل سیکرٹری پی ایم ایل ن چترال لوئیر)

أج شام 6 بجکر 15 منٹ پر

پروڈیوسرز:
فرید احمد
جاوید اقبال جاوید

نگران:
فائق نواز

Address

Chitral

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FM 93 Chitral -Radio Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FM 93 Chitral -Radio Pakistan:

Share

Category

Our Story

Radio Pakistan Chitral broadcasting quality programs to entertain, educate and create awareness.