Koghuzi Post Entertainment

Koghuzi Post Entertainment انٹرٹینمنٹ سے متعلق ویڈیوز اور تصاویر

20/04/2025
Celebrating my 7th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
16/03/2025

Celebrating my 7th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

16/03/2025

#کوغذیپوسٹ کے تمام ممبران ، پیچ انتظامیہ کی جانب سے ہر سال رمضان المبارک میں کچھ ضرورت مند اور غریب افراد کے لیے خصوصی چندہ مہم شروع کیا گیا ہے - جس میں دوست بڑھ کر حصہ ڈال رہے ہیں ، آپ بھی اپنی بساط کے مطابق 10 یا 20 روپے بذریعہ ایزی پیسہ حصہ ڈال سکتے ہیں ۔

🛑نوٹ: آپ ہمارے پیچ کے آفیشل نمبر ایزی پیسہ پر بھیج سکتے۔ ہیں ۔ رقم بھیج کر اسکرین شارٹ واٹس ایپ لازمی کریں ۔ شکریہ

📲واٹس ایپ یا ایزی پیسہ: 03420945394


09/11/2024
05/04/2024

السلام علیکم!
ڈئیر فرینڈز ، کوغذی میں ہماری ایک بہن کی درخواست پر یہ پوسٹ اپنی وال پر لگارہا ہوں ۔ کل وہ بہن میرے گھر پر آئی اور درخواست کی کہ آپ اپنے پیچ کی توسط سے میرے لئے پوسٹ کیجیے ۔ میرا شوہر بے روزگار ہے اور مجھے گھر پر عید کے لئے راشن خریدنا ہے اور بچوں کے لیے عید کے جوڑے بھی قرض پر لیا ہوں ۔ اگر کوئی صاحب استطاعت دیکھ لیا تو میرے ساتھ تعاون فرمائیں گے ۔ اسلئے میں نے پیچ کے بجائے پرسنل آئی ڈی پر پوسٹ لگارہا ہوں لہذا آپ سے بھی گزارش کی جاتی ہے کہ آپ بھی ہماری اس بہن کیساتھ تعاون فرمائیں ۔

نوٹ : بہن کا ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر نہیں ہے اس لئے اپنا ذاتی اکاؤنٹ نمبر لکھ رہا ہوں ۔ ۔
محمد فاروق:03420945394 ایزی پیسہ

30/11/2023

چترال کے نامور گلوکار ، کھوار ثقافت کی پہچان ، رضوان

30/11/2023

کھوار زبان کے نامور گلوکار غزل کو انتہائی دلسوز انداز میں گایا

30/05/2023

🔰متوجہ ہوں ! 🔰
نقشہ بنوائے بغیر کبھی بھی گھر کی تعمیر شروع نہ کریں۔ عام طور پر گھر بنانے میں پچاس ساٹھ لاکھ سے لے کر کروڑوں روپے تک کی لاگت آتی ہے۔ جبکہ اس کے نقشے پر خرچ کل مکان کی لاگت کا ایک فیصد سے بھی کم ہوتا ہے۔ اور مکان کی خوبصورتی میں نقشے کا کردار بہت اہم ہوتا ہے۔ اس لئے کبھی بھی نقشہ بنوائے بغیر اپنے گھر، مارکیٹ ، اسکول، مدرسہ اور دیگر عمارتوں کی تعمیر شروع کرنے کا رسک نہ لیں۔
لہذا بہترین پلاننگ کے ساتھ گھر کا خوبصورت نقشہ بنوانے کے لئے چترال اور پاکستان بھر سے آن لائن رابطہ کریں۔

🔸رابطہ نمبر:🔹
✅کال :03420945394
✅واٹس ایپ: 03219710758
✅پتہ : چترال بلڈنگز ڈیزائنر اینڈ انجینئرنگ نزد واپڈا کالونی کوغذی چترال ۔

20/05/2023
🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸                        🔰شائقینِ کیرم بورڈ متوجہ ہوں۔🔰🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🌟تمام شائقینِ کیرم بورڈ کو اطلاع دی جا...
20/05/2023

🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸
🔰شائقینِ کیرم بورڈ متوجہ ہوں۔🔰
🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹

🌟تمام شائقینِ کیرم بورڈ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ برادرز کلب کوغذی کی طرف سے بنگالا کوغذی میں ضلع سطح پر کیرم بورڈ ٹورنامنٹ منعقد کیا جارہا ہے جس میں پورے چترال سے ٹیمیں حصہ لے سکتی ہیں ۔ لہذا تمام شائقینِ کیرم بورڈ مقررہ تاریخ سے قبل اپنی اپنی ٹیموں کو ٹورنامنٹ میں شامل کریں ۔

✅نوٹ:
🔸داخلہ فیس 1500/- فی ٹیم
🔸ڈراز : 1 جون ، 2023 بمقام بنگالہ کوغذی

🔰برائے رابطہ:
🔸0345-7777679
🔸0346-9895910
🔸0345-1410777
🔸0345-7777236

22/04/2023

تمام اہل اسلام کو عیدالفطر ۲۰۲۳ کی خوشیاں مبارک ہوں ۔
از ایڈمن

Address

Koghuzi Chitral KPK
Chitral
17120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Koghuzi Post Entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share